ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا بھی مستعفی ہونے کا فیصلہ

لاہور(ایم این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے غیر ملکی کوچز کے ساتھ معاملات مزید خراب، جیسن گلیسپی نے گیری کرسٹن کی طرح وقت سے پہلے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن مزید پڑھیں

نیا دیس، نیا چیلنج: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائیگا

ڈربن: نیا دیس، نیا چیلنج، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔ شاہین فتوحات کا سلسلہ جاری رکھنے کیلئے پرعزم، جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے قومی ٹیم کی بھرپور تیاریاں، پاکستانی مزید پڑھیں

رضوان ملک اگلے 4 سال کے لیے ایشیا رگبی کے نائب صدر منتخب

لاہور(ایم این پی) پاکستان رگبی کے نائب صدر اور ہیڈ آف ہائی پرفارمنس رضوان ملک اگلے 4 سال کے لیے ایشیا رگبی کے نائب صدر منتخب ہو گئے.پاکستان رگبی یونین کے ترجمان کے مطابق پنجاب رگبی کے سابق صدر اور مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی پر پاک بھارت ڈیڈ لاک برقرار، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی بھی انٹری

دبئی: چیمپئنز ٹرافی پر پاکستان، آئی سی سی اور بی سی سی آئی کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ بورڈ نے بھی انٹری مار لی۔ ذرائع کے مطابق آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور جنوبی مزید پڑھیں

دوسری چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ 20 دسمبر سے شروع ہوگی۔

لاہور ( مستنصر خان) قومی کھیل ہاکی کو دوبارہ بلندیوں پر پہنچانے کا مشن۔پی ایچ ایف کے سیکرٹری رانا مجاہد نے دیگر اولمپئینز کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ چیف آف آرمی اسٹاف نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپئن مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل کا آج بھی فیصلہ نہ ہو سکا، آئی سی سی اجلاس پھر ملتوی

دبئی: چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی سے متعلق ہونے والا آئی سی سی کا اہم اجلاس ایک بار پھر ملتوی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی سے متعلق آئی سی سی کا اہم اجلاس آج ہونا تھا جس میں ٹرافی مزید پڑھیں

چیمپیئنز ٹرافی معاملے پر بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، آئی سی سی بورڈ اجلاس پھر ملتوی

دبئی: چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے مستقبل کے حوالے سے آئی سی سی کی بورڈ میٹنگ پھر ملتوی ہوگئی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اجلاس کے لیے دبئی پہنچے تھے۔ ذرائع کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی پر آئی سی سی کا مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں، ساتھی فٹبالر کا انکشاف

ریاض: سعودی فٹبال کلب النصر کے سابق گول کیپر اور رونالڈو کے ساتھی فٹبالر نے انکشاف کیا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں۔ ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے سعودی فٹبالر ولید عبداللہ جو کہ مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی سے قبل قذافی سٹیڈیم کا کام مکمل کر لیں گے: محسن نقوی

لاہور: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے چیمپئنز ٹرافی سے قبل قذافی سٹیڈیم کے تعمیراتی کام کو مکمل کر لیں گے۔ قذافی سٹیڈیم کے تعمیراتی کام نے سپیڈ پکڑ لی، صرف 53 روز میں مجموعی طور پر مزید پڑھیں