اسرائیل کے لبنان پر فضائی حملے جاری؛ شہادتیں 700 سے زائد ہوگئیں

بیروت: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لبنان میں اسرائیل کے فضائی حملوں میں مزید 29 افراد جاں بحق ہوگئے جس سے شہادتوں کی مجموعی تعداد 700 سے تجاوز کرگئی جن میں حزب اللہ کے اہم ترین کمانڈرز بھی شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

مالک کی گرفتاری کے ایک ماہ کے اندر ٹیلی گرام کا یوٹرن

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن ٹیلی گرام نے اپنی پرائیویسی پالیسی میں ایک بڑی اپ ڈیٹ متعارف کرائی ہے جس کے تحت میسجنگ ایپ قانونی درخواستوں کے جواب میں صارفین کا ڈیٹا حکام کے ساتھ شیئر کرے گی۔ سماجی رابطے کے مزید پڑھیں

ژیاؤمی نے ماہانہ سیلز میں ایپل کو پیچھے چھوڑ دیا

ہانگ کانگ: چینی ٹیک کمپنی ژیاؤمی نے اپنی مصنوعات کی فروخت میں دنیا کے نمبر ون اسمارٹ فون برانڈ ایپل کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ کاؤنٹرپوائنٹ ریسرچ کے مطابق چینی ٹیک کمپنی ژیاؤمی نے اگست 2024 میں اسمارٹ فون کی مزید پڑھیں

فیس بک کا ٹک ٹاک سے ملتا جلتا فیچر’’ویڈیو پلیئر‘‘ متعارف

کیلیفورنی(ایم این پی) میٹا نے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک پر ٹک ٹاک سے ملتا جلتا فیچر ’’ویڈیو پلیئر‘‘ متعارف کروا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دنیا کے مقبول ترین سوشل میڈیا نیٹ ورک مزید پڑھیں

امریکا نے ایپل کیخلاف اجارہ داری کا مقدمہ درج کر دیا

نیو جرسی(ایم این پی) امریکا نے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے خلاف اسمارٹ فون مارکیٹ میں اجارہ داری قائم کرنے کے الزام میں مقدمہ دائر کر دیا۔ امریکی ریاست نیو جرسی کی وفاقی عدالت میں درج کیے جانے والے مقدمے میں مزید پڑھیں

واٹس ایپ کا چیٹ کی حفاظت کے لیے نئے فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا(ایم این پی) انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ بائیو میٹرک سینسر کے بغیر ڈیوائس رکھنے والے صارفین کو اپنی چیٹ محفوظ بنانے کے لیے نئے فیچر پر کام کر رہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں