واٹس ایپ پر ’امیج ریورس سرچ‘ کے فیچر کی آزمائش کا آغاز

کیلیفورنیا: واٹس ایپ پر ’سکیننگ‘ کے بعد ’امیج ریورس سرچ‘ کے فیچر کی آزمائش کا بھی آغاز کر دیا گیا۔ انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق واٹس ایپ کے محدود مزید پڑھیں

انٹرنیٹ میں سست روی کے معاملے پر پی ٹی اے کی تحقیقات مکمل

اسلام آباد: انٹرنیٹ میں سست روی کے معاملے پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ وزارت آئی ٹی کو ارسال کر دی۔ ذرائع کے مطابق ٹیلی کام آپریٹرز نے اپنے نیٹ ورکس پر آنے والے مسائل کی مزید پڑھیں

آج پہلی بار پتہ چلا انٹرنیٹ کی بندش غلط ہوتی ہے: چیئرمین پی ٹی اے

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین حفیظ الرحمٰن نے کہا ہے کہ آج پہلی بار پتہ چلا کہ انٹرنیٹ کی بندش غلط ہوتی ہے۔ سینیٹر پلوشہ خان کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مزید پڑھیں

یکم جنوری 2025 سے درجنوں فونز پر واٹس ایپ کام نہیں کرے گا

کیلیفورنیا: سال 2025 کے آغاز پر ان صارفین کو زبردست جھٹکا لگنے والا ہے جن کے پاس پرانے آپریٹنگ سسٹم پر چلنے والے اینڈرائیڈ فونز ہیں، کیوںکہ نئے سال سے واٹس ایپ پرانے فونز پر سپورٹ فراہم کرنا بند کرے مزید پڑھیں

ایران کی سائبر سپیس کونسل کا واٹس ایپ پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

تہران(ایم این پی) ایران کی سائبر سپیس کونسل نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم واٹس ایپ پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ملک کی اعلیٰ سائبر اسپیس مزید پڑھیں

پی ٹی اے کا ڈیٹا سروسز کی فراہمی کیلئے کلاس لائسنس کا دوبارہ آغاز

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ڈیٹا سروسز کی فراہمی کیلئے کلاس لائسنس کا دوبارہ آغاز کردیا۔ پی ٹی اے کے مطابق وی پی این خدمات فراہم کرنے والے اداروں کو کلاس لائسنس برائے ڈیٹا سروسز مزید پڑھیں

سیارہ زہرہ پر زندگی کے تصور سے متعلق نئے انکشافات سامنے آ گئے

کیلیفورنیا (ایم این پی) سیارہ زہرہ پر زمین جیسی زندگی کے تصور سے متعلق نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ سیارہ زہرہ کو بعض اوقات زمین کا جڑواں سیارہ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ دونوں کا حجم، کششِ ثقل اور جسامت مزید پڑھیں

یوٹیوب نے اے آئی ڈبنگ سروس متعارف کرا دی

کیلیفورنیا (ایم این پی) ویڈیو سٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے اعلان کے ڈیڑھ سال بعد اے آئی ڈبنگ سروس متعارف کرا دی۔ یہ فیچرلاکھوں کی تعداد میں موجود معلوماتی یا تعلیمی یوٹیوب پارٹنر پروگرام چینلز کیلئے دستیاب ہے اور اس مزید پڑھیں