انتشاری ٹولہ خونریزی چاہتا، یہ پر امن احتجاج نہیں شدت پسندی ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنیوالوں کو نشانہ بنانا قابل مذمت ہے، انتشاری ٹولہ انقلاب نہیں خونریزی چاہتا ہے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سری نگر ہائی وے پر احتجاجیوں کی مزید پڑھیں

بیلاروس کےساتھ معاہدوں کوعملی جامہ پہنائیں گے : وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بیلاروس کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، بیلاروس کےساتھ معاہدوں کوفوری عملی جامہ پہنائیں گے۔ بیلا روس کے صدر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی فائنل کال پٹ گئی، پنجاب سے صرف 80 لوگ باہر نکلے: عظمیٰ بخاری

لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی فائنل کال پٹ گئی، پنجاب سے صرف 80 لوگ باہر نکلے جنہیں گرفتار کرلیا گیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا مزید پڑھیں

کسی کو ملکی مفادات اور ترجیحات سے کھیلنے نہیں دیا جا سکتا: وزیر اعظم کا دو ٹوک اعلان

لاہور: وزیر اعظم نے دو ٹوک اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی کو بھی انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے، کسی کو بھی پاکستان کے مفادات اور ترجیحات سے کھیلنے نہیں دیا جاسکتا۔ وزیر اعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

سموگ کی شدت میں کمی، پابندیوں میں مزید نرمی

لاہور: پنجاب حکومت نے سموگ کی شدت میں کمی کے بعد پابندیوں میں مزید نرمی کردی۔ ڈی جی ماحولیات ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور سمیت چار اضلاع میں تعمیراتی کام کی اجازت دے مزید پڑھیں

مریم نواز کی پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر حملےکی مذمت

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے احتجاجی مظاہرین کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ پر شدید مزید پڑھیں

واسا میں سیاسی مداخلت ڈیپوٹیشن پر افسر ڈائریکٹر کنسٹرکشن ٹو تعینات

لاہور (امجد علی برکت) واسا میں سیاسی مداخلت نے محکمے کو ڈبو دیا واسا میں ریکارڈ مدت میں قذافی واٹر ٹینک بنانے والے پراجیکٹ ڈائریکٹر کو بری کارکردگی کا جواز بنا کر معطل کردیا گیا ایوان وزیراعلی کی سفارش پر مزید پڑھیں

دھرنے یا جلسے کی اجازت نہیں دے سکتے: وزیر داخلہ نے چیئرمین پی ٹی آئی پر واضح کردیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کو دھرنے کی اجازت سے متعلق واضح بتا دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پی مزید پڑھیں

سعودی عرب سے متعلق بشریٰ بی بی کا بیان پاکستان کیساتھ دشمنی ہے: وزیر اعظم

تونسہ شریف: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ہمیشہ بھائی بن کرمدد کی، سعودی عرب سے متعلق بشریٰ بی بی کا بیان پاکستان کے ساتھ دشمنی ہے، سعودی عرب کے خلاف زہر اگلا جائے تو مزید پڑھیں