فضل الرحمان کے سمدھی حاجی غلام علی کو گورنر خیبرپختونخوا بنانے کا فیصلہ

پشاور(ایم این پی) حکومت نے مولانا فضل الرحمان کے سمدھی حاجی غلام علی کو خیبر پختونخوا کا نیا گورنر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ چھ ماہ سے خیبرپختونخوا کا گورنر نہ ہونے کے بعد وفاق نے خیبرپختونخوا کا نیا گورنر مزید پڑھیں

یوگنڈا سے ایبولا وائرس کے پاکستان داخل ہونے کا خدشہ؛ قومی ادارہ صحت کا انتباہی مراسلہ

اسلام آباد(ایم این پی) افریقی ملک یوگنڈا سے ایبولا وائرس کے پاکستان داخل ہونے کا خدشہ، قومی ادارہ صحت نے ایبولا وائرس کے بارے انتباہی مراسلہ جاری کر دیا۔ قومی ادارہ صحت نے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو مزید پڑھیں

نیب نے بی آر ٹی منصوبے میں خورد برد کی تحقیقات شروع کردیں

پشاور(ایم این پی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پشاور کے سب سے بڑے ٹرانسپورٹ منصوبے بی آر ٹی میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے سابق ڈائیریکٹر جنرل پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی سلیم وٹو کو طلب کر لیا مزید پڑھیں

آڈیو لیکس کے ڈرامے کا مقصد عام انتخابات سے توجہ ہٹانا ہے، عمر سرفراز چیمہ

لاہور(ایم این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر سرفراز چیمہ نے صاف شفاف انتخابات کے انعقاد پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ آڈیو لیکس کے ڈرامے کا مقصد اصل مسائل سے توجہ ہٹانا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات روکنے کیلیے پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(ایم این پی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کی تحقیقات کو روکنے کیلیے دائر درخواست کو سماعت کے لیے مقرر کرلیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست مزید پڑھیں

لاہور میں غلط پارکنگ پر جرمانہ 200 سے بڑھا کر 2 ہزار روپے کردیا گیا

لاہور(ایم این پی) صوبائی دارالحکومت میں غلط پارکنگ پر جرمانے کی رقم 200 روپے سے بڑھا کر 2 ہزار روپے کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر غلط پارکنگ پر 200 کے بجائے 2 ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔ علاوہ ازیں مزید پڑھیں

فواد چودھری کے خلاف پی ٹی آئی سینیٹرز کا اجلاس سے واک آؤٹ

اسلام آباد(ایم این پی) تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کے خلاف اُن کی اپنی ہی جماعت کے سینیٹرز نے اجلاس سے واک آؤٹ کردیا۔ سینیٹ میں اپوزیشن ارکان،فواد چودھری کے پختونوں سے متعلق ریمارکس پر واک آؤٹ کرگئے۔جس پر مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کے بانی رکن حامد زمان گرفتار

لاہور(ایم این پی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے فارن فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن حامد زمان کو گرفتار کرلیا۔ حامد زمان کو لاہور کے وارث روڈ پر واقع ان کے دفتر سے گرفتار کیا مزید پڑھیں

ریکوڈک منصوبہ کرپشن کیس؛ بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد(ایم این پی) سپریم کورٹ نے ریکوڈک منصوبے میں کرپشن کے ملزمان کی ضمانتوں کا بلوچستان ہائیکورٹ فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے نیب کو 60 روز تک ملزمان کی گرفتاری سے روک دیا۔ پاکستان کی عدالت عالیہ میں چیف مزید پڑھیں