اعتزاز احسن کیخلاف کیپٹن (ر)صفدر نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد(ایم این پی) شریف فیملی کے کیسز سے متعلق عدلیہ مخالف بیان پر اعتزاز احسن کے خلاف کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں مزید پڑھیں

فتنہ پھیلانے کی کوشش کی تو عمران خان کو الٹا لٹکائیں گے: عظمیٰ بخاری

لاہور (ایم این پی) مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے عمران خان سے سوالات کے جوابات مانگ لئے اور کہا کہ سابق وزیراعظم سیلاب متاثرین کے نام پر اکٹھی ہونے والی امداد کا حساب دیں، فتنہ پھیلانے مزید پڑھیں

کراچی سے تعلق رکھنے والا اجرتی قاتل لاہور سے گرفتار

کراچی (ایم این پی) کراچی سے تعلق رکھنے والے اجرتی قاتل وصی اقبال کو لاہور سے گرفتار کرلیا، ملزم کو بھنڈر نام کے بک میکر نے کراچی سے لاہور بلایا تھا۔ذرائع کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والے وصی اقبال مزید پڑھیں

ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں

کراچی(ایم این پی) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں۔ ملالہ یوسفزئی اپنے والدین کے ہمراہ رات قطر ائیرلائن کی پرواز 604 کے ذریعے کراچی پہنچیں۔ ملالہ یوسفزئی کو سخت سیکورٹی میں ائیرپورٹ سے ان کے گھر پہنچایا مزید پڑھیں

کے الیکٹرک بلوں میں میونسپل ٹیکس وصول نہ کرنے کے حکم میں توسیع

کراچی(ایم این پی) سندھ ہائیکورٹ نے کے الیکٹرک کے بلوں میں کے ایم سی ٹیکس وصولی کیخلاف درخواستوں پر عبوری تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت تک ٹیکس وصول نہ کرنے سے متعلق حکم امتناع میں توسیع کردی۔ مزید پڑھیں

راولپنڈی میں فائرنگ سے کھیتوں میں کام کرتی دو خواتین ہلاک، ملزمان فرار

راولپنڈی(ایم این پی)راولپنڈی میں کھیتوں میں کام کرنے میں مصروف دو خواتین کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا، پولیس نے فرانزک شواہد اکھٹے کرکے تحقیقات شروع کردیں۔ راولپنڈی کے علاقے اراضی اعوان کی رہائشی مسماتہ 30 سالہ سعدیہ اور مزید پڑھیں