پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 7 دہشت گرد گرفتار

لاہور: (ایم این پی) پنجاب بھر میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی مختلف کارروائیوں میں کالعدم تنظیموں سے وابستہ 7 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں زاہد مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کا کراچی، حیدرآباد میں جلد بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم

کراچی: (ایم این پی) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی اور حیدر آباد میں جلد بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستوں مزید پڑھیں

کراچی: پولیس مقابلوں میں 2 ڈاکو ہلاک، دو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی: (ایم این پی)کراچی میں دو پولیس مقابلوں کے دوران دو ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ دو کو گرفتار کرلیا گیا، ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے ایک شہری کو زخمی کر دیا۔ کراچی کے علاقے تیموریہ میں پولیس مقابلہ ہوا جس مزید پڑھیں

ایل ڈی اے کاگرینڈ آپریشن ،کروڑوں روپے مالیت کی اراضی واگزار

لاہور(ایم این پی) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل عامر احمد خان کی ہدایت پر ایل ڈی اے کے شعبہ اسٹیٹ مینجمنٹ پرائیویٹ ہاﺅسنگ سکیمزنے فیروز پورروڈ پر واقع چار منظور شدہ اور غیرقانونی رہائشی سکیموں میں آپریشن کر کے مزید پڑھیں

حکام کی نااہلی و غفلت، کروڑوں مالیت کی گاڑیاں کباڑ بن گئیں

لاہور( ایم این پی )ایم سی ایل حکام وافسران کی نااہلی و غفلت، زونوں میں کڑوڑوں مالیتی قیمتی گاڑیاں کباڑ بن گئیں۔ قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔اگر ہر سال پرانی گاڑیوں کی نیلامی کروائی جائے مزید پڑھیں

دوسروں کو چور کہنے والا سب سے بڑا چور نکلا: مریم نواز

لندن(ایم این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے توشہ خانہ کے تحائف کا خریدار سامنے آنے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

روپے کی پھر بے قدری، امریکی ڈالر کی قیمت دوبارہ بڑھنے لگی

کراچی: (ایم این پی) ملک بھر میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ برقرار، امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بتدریج کمی واقع ہونے لگی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر مزید پڑھیں

لاہور: چوبرجی،گلشن راوی،سبزہ زار،مرغزار کالونی نزد گرڈ اسٹیشن سے ملحقہ گندا نالہ کوڑے دان بن گیا

لاہور (ایم این پی ) چوبرجی،گلشن راوی،سبزہ زار،مرغزار کالونی نزد گرڈ اسٹیشن سے ملحقہ گندا نالہ کوڑا دان بن گیا۔واسا حکام خاموش تماشائی۔مکینوں کا فوری نوٹس لے کر صفائی کروانے کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق چوبرجی سے لیکر گلشن راوی۔ سبزہ مزید پڑھیں