پاکستانی معیشت مشکلات کا شکار، مہنگائی 70 کی دہائی کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(ایم این پی) عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت شدید مشکلات کا شکار ہے اور ملک میں مہنگائی 1970 کی دہائی کے بعد بلند ترین سطح پر ہے۔ عالمی بینک نے عالمی معاشی اثرات سے متعلق مزید پڑھیں

جولائی تا دسمبر تجارتی خسارہ میں 32.65فیصد کمی خوش آئند ہے،راجہ وسیم حسن

لاہور(ایم این پی)تاجر رہنما صدرلوہا مارکیٹ شہید گنج لاہور راجہ وسیم حسن چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی آئرن و سٹیل فیڈریشن آف چیمبر آف کامر س و انڈسٹریز پاکستان نے وفاقی ادارہ شماریات کی اس رپورٹ کو خوش آئند قرار دیا ہے مزید پڑھیں

وکلاءبرادری کو رانا انتظار کی کامیابی کا شدت سے انتظار ہے: شوکت ورک

لاہور (ایم این پی ) ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ کے بانی ٹرسٹی اور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شوکت بابر ورک نے کہا ہے کہ شہر لاہور کی باشعوروکلاءبرادری کو لاہور بارایسوسی ایشن کی صدارت کیلئے موزوں ترین امیدوار رانا مزید پڑھیں

پاکستان میں 30لاکھ ٹیلی کام صارفین کی بائیومیٹرک تصدیق نہ ہونے کا انکشاف

لاہور(ایم این پی)پاکستان میں 30لاکھ ٹیلی کام صارفین کی بائیومیٹرک تصدیق نہ ہونے کا انکشاف .ملک میں ٹیلی کام صارفین کی تعداد19کروڑ 70لاکھ سے زائد ہے ،بائیو میٹرک طور پر تصدیق شدہ سمز/سبسکرائبرز کی تعداد19 کروڑ چالیس لاکھ ہے ، مزید پڑھیں

جنیوا کانفرنس کامیاب، سیلاب متاثرین کیلئے 9 ارب ڈالرز جمع کیے: بلاول زرداری

اسلام آباد(ایم این پی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جنیوا سے پاکستان کیلئے ایک اچھی خبر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے مزید پڑھیں

برآمدات میں اضافہ کیلئے فوری اقدامات اٹھائے جائیں،میاں خرم

لاہور(ایم این پی)صنعتکار رہنماچیئرمین ٹاؤن شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن لاہو میاں خرم الیاس نے اماراتی قرض کی واپسی کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہونے اور 25روز کی درآمدات کی ضرورت پوری کرنے کی سطح پر آنے مزید پڑھیں

ختم نبوت ﷺکا تحفظ ہمیں اپنی اولادوں اور جانوں سے بھی زیادہ عزیز ہے،مولانا عزیز الرحمن

لاہور(ایم این پی) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لاہور کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ جناب نبی کریم ﷺ کے منصب رسالت و ختم نبوت کا تحفظ ہمیں اپنی اولادوں اور اپنی جانوں سے بھی زیادہ عزیز ہے ہم دنیا مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کے بروقت اقدامات سے صوبہ بھر میں وافر آٹا دستیاب ہے: پرویز الٰہی

لاہور(ایم این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں سستے آٹے کی دستیابی کے لئے سیل پوائنٹس میں اضافہ کیا گیا ہے، پنجاب میں سستے آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے ہر مزید پڑھیں

محکمہ پرائمری ہیلتھ کی9گاڑیوں پرسابق سیکرٹریز،افسران قابض

لاہور(امجدعلی برکت/ایم این پی)عالمی ادارہ صحت کی طرف سے محکمہ پرائمری ہیلتھ کے مختلف پروگرامز کے لیے دی گئیں9گاڑیاں محکمہ سابق سیکرٹریوں اور افسران سے واپس نہ لی جا سکیں۔افسران عرصہ سے محکمہ پرائمری ہیلتھ سے ٹرانسفر ہو چکے ہیں مزید پڑھیں