سبزہ زار پولیس کی کارروائی ہوائی فائرنگ کرنے والا گرفتار

لاہور(ایم این پی)سبزہ زار پولیس کی کارروائی ہوائی فائرنگ کرنے والا گرفتار.ملزم حنین ڈوبن پورہ کے علاقے میں ہوائی فائرنگ کر رہا تھا.اطلاع موصول ہونے پر سبزہ زار پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا.ملزم کے مزید پڑھیں

عمران خان نے ملک بچانے کیلئے دو اسمبلیوں کی قربانی دی:ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور (ایم این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک بچانے کیلئے دو اسمبلیوں کی قربانی دی،پی ڈی ایم حکمران عوام اور ملک پر رحم کریں مزید پڑھیں

موٹر سائیکل چوری میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری

لاہور(ایم این پی)ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر کی ہدایت پرصدر ڈویژن میں موٹر سائیکل چوری میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری.ہنجروال پولیس نے 2رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا.گرفتار ملزمان میں وسیم اور مزید پڑھیں

اے ایس پی رائیونڈ سلیمان ظفر کی سربراہی میں رائیونڈ پولیس کی کارروائی

لاہور(ایم این پی)اے ایس پی رائیونڈ سلیمان ظفر کی سربراہی میں رائیونڈ پولیس کی کارروائی.سر عام اسلحہ لیکر گھومنے والا ملزم گرفتار .فوٹیج سامنے آنے پر پولیس نے ملزم اکبر کو شناخت کرکے فوری گرفتار کر لیا.ملزم کے قبضہ سے مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس: عدالت کی عمران خان کو پیشی کیلئے آخری وارننگ

اسلام آباد(ایم این پی) بینکنگ کورٹ اسلام آباد نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست وارننگ کیساتھ منظور کر لی۔ ممنوعہ فنڈنگ کیس کی بینکنگ کورٹ مزید پڑھیں

رجیم چینج کا سب سے بڑا کارنامہ دہشتگردی کا دوبارہ اٹھنا ہے: فواد چودھری

لاہور(ایم این پی) رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ معاشی تباہی کے بعد رجیم چینج کا سب سے بڑا کارنامہ دہشت گردی کی عفریت کا دوبارہ اٹھنا ہے۔ سماجی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اسمبلی کو آج تحلیل کر دیا جائے گا: وزیراعلیٰ محمود خان

پشاور(ایم این پی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ آج کے پی اسمبلی کو تحلیل کر دیا جائے گا۔ پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمود خان کا کہنا تھا کہ متوسط طبقے کے لوگ مزید پڑھیں

ستوکتلہ ،چوکی پنجاب سوسائٹی پولیس کی 15کال پر بروقت کارروائی

لاہور(ایم این پی)ستوکتلہ ،چوکی پنجاب سوسائٹی پولیس کی 15کال پر بروقت کارروائی .لڑائی جھگڑے کے دوران ہوائی فائرنگ کرنے والے ،4ملزمان گرفتار.گرفتار ملزمان میں غفار اور عرفان وغیرہ شامل ہیں.ملزمان کے قبضہ سے جدید رائفل 2پسٹل اور درجنوں گولیاں بھی مزید پڑھیں

ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے کی جانب سے عوامی شنوائی کا انعقاد

لاہور(ایم این پی)لاہورڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل عامر احمد خان کی ہدایت پر ” بند روڈ بابو صابو انٹرچینج سے رنگ روڈ تک سڑک کی بحالی اور گلشن راوی ٹی جنکشن انڈر پاس “پراجیکٹ کی تعمیرکے حوالے سے عوامی شنوائی مزید پڑھیں

بینکوں سے ڈالر نہ ملے تو پٹرولیم مصنوعات کی قلت پیدا ہو سکتی ہے: او سی اے سی

کراچی(ایم این پی) بینکوں کی جانب سے ایل سی کھلوانے کا مسئلہ شدت اختیا کر گیا، آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کے مطابق بینکوں سے ڈالر نہ ملے تو ملک میں ایندھن کی قلت پیدا ہو سکتی ہے۔ تیل کمپنیوں کی مزید پڑھیں