مری میں مقدمے کا معاملہ ، شیخ رشید کا لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور (ایم این پی) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپنے خلاف مری میں درج مقدمے کے اخراج کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ ذرائع کے مطابق شیخ رشید احمد نے وکیل سردار عبدالرازق خان کی وساطت مزید پڑھیں

کشمیری200سال سے آزادی کیلئے تڑپ رہے ہیں.شاہداقبال

لاہور ( ایم این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری شاہد اقبال نےمیڈیانیٹ ورک پاکستان(ایم این پی) سے گفتگو کرتے ہوئے یوم یکجہتی کشمیرپراپنے پیغام میں کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم مزید پڑھیں

آزادی کشمیریوں کاحق،چھین کرلینگے.خواجہ سعید

ایمسٹرڈیم ( ایم این پی ) چیئرمین سولیڈیٹری کشمیرکمیٹی نیدرلینڈخواجہ محمد سعیدنے کہا ہے کشمیر کی آزادی تک جدوجہدجاری رکھنے کاعزم آج پوری قوم نے دہرایا ہے،مظلوم کشمیری قوم 200سال سے آزادی کے لیے تڑپ رہی ہے، انگریز نے کشمیری مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کو قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لینا چاہئے، مولانا فضل الرحمان

لاہور(ایم این پی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کو قومی اسمبلی کے آئندہ ماہ ہونے والے ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لینا چاہئے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے جمعیت علمائے مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایف بی آر افسران کو مراعات دینے سے روک دیا

اسلام آباد(ایم این پی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایف بی آر افسران کو مراعات دینے سے روک دیا، مراعات روکنے کا فیصلہ موجودہ معاشی صورتحال کے باعث کیا گیا۔ ایف بی آر کی جانب سے گریڈ 17 سے 22 مزید پڑھیں

پاکستان کے ساتھ جلد ترجیحی تجارتی معاہدہ ہوگا: سفیر آذربائیجان

لاہور (ایم این پی) آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف نے کہا ہے کہ آذربائیجان نے لاہور، کراچی اور اسلام آباد سے آذربائیجان کے لیے براہ راست پروازیں شروع کی ہیں جس کے نتیجے میں صرف گزشتہ سال 50 ہزار پاکستانی مزید پڑھیں

ایس پی اقبال ٹاؤن عثمان ٹیپو کی زیر صدارت تھانہ گلشن اقبال میں کھلی کچہری کا انعقاد

لاہور(ایم این پی)ایس پی اقبال ٹاؤن عثمان ٹیپو کی زیر صدارت تھانہ گلشن اقبال میں کھلی کچہری کا انعقاد.اے ایس پی اقبال ٹاؤن سلیمان ظفر اور ایس ایچ اوز اقبال ٹاؤن۔گلشن اقبال’انچارج انوسٹی گیشنز بھی موجود.کھلی کچہری میں علاقہ مکینوں مزید پڑھیں

ترکیہ اور پاکستان کو ہر شعبے میں تعلقات کو فروغ دینا ہوگا: سفیر

لاہور،(ایم این پی) ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پیکاسی نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کو ہر شعبے میں تعلقات کو بڑھانا ہو گا کیونکہ ہمارا دوطرفہ تجارت کو 5 ارب امریکی ڈالر تک بڑھانے کا ہدف ہے جو کہ مزید پڑھیں