لاہور پولیس کا اپنے شہداء کے ورثاء کی خوشیوں میں شریک ہونے کا سلسلہ جاری

لاہور(ایم این پی)لاہور پولیس کا اپنے شہداء کے ورثاء کی خوشیوں میں شریک ہونے کا سلسلہ جاری.شہید ہیڈ کانسٹیبل محمد امین کے بیٹے محمد مبین کی بارات کے ہمراہ پولیس پروٹوکول میں شادی ہال آمد.ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان مزید پڑھیں

گورنر ہاﺅس میں دوسرے فرینڈز آف لاہور چیمبر ایوارڈز تقسیم کرنے کی تقریب

لاہور (ایم این پی) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے گورنر ہاو¿س میں سول سرونٹس میں میں “فرینڈز آف ایل سی سی آئی ایوارڈ” تقسیم کیے۔ “فرینڈز آف ایل سی سی آئی” ایوارڈز کا مقصد سول سرونٹس کی شاندار خدمات مزید پڑھیں

لیجینڈ آرگنائزر و کرکٹر جاوید چانڈیو و تاج محمد شوکی یادگاری ٹورنامینٹ کا انعقاد شاندار ہے۔پرویز شیخ

کوٹری(ایم این پی)سچل گرائونڈ کوٹری پر جاری”لیجینڈ آرگنائزر و کرکٹر جاوید چانڈیو و تاج محمد شوکی یادگاری T.20 کلرکٹ کرکٹ ٹورنامینٹ کا انعقاد شاندار ہے”۔ان خیالات کا اظہار سیکریٹری سندھ بیس بال ایسوسی ایشن، ممبر سندھ اولمپک و میڈیا مینیجر مزید پڑھیں

مصطفیٰ ٹاؤن پولیس مقابلہ، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

لاہور(ایم این پی)مصطفیٰ ٹاؤن پولیس مقابلہ/ دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار.مصطفیٰ ٹاؤن پولیس نے اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے نزد جھگیاں قیوم بلاک مصطفی ٹاؤن ریڈ کیا.4کس ملزمان نے پولیس کو آتے دیکھ کر سیدھی فائرنگ شروع کردی.مصطفیٰ ٹاؤن مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری، 7 مارچ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

گوجرانوالہ(ایم این پی) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے گجرات کے تھانہ انڈسٹریل میں رانا ثناء اللہ کے خلاف درج ایک مقدمے میں وفاقی وزیر مزید پڑھیں

شیخ رشید کی غیر اخلاقی بیان بازی انکی پرورش و تربیت کی عکاس ہے.عمران قدیر

لاہور(ایم این پی)پاکستان پیپلز لیبر بیورو لاہور کےسینئر نائب صدر عمران قدیر نے پنڈی کے شیطان شیخ رشید کی جانب سے چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی و وفاقی وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے مطلق غیر اخلاقی زبان درازی پر سخت تنقید مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ایک روزہ دورے پر ہنگری پہنچ گئے

اسلام آباد(ایم این پی) چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ایک روزہ دورے پر ہنگری پہنچ گئے، کسی بھی پاکستانی وزیر خارجہ کی جانب سے ہنگری کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے۔ ہنگری میں پاکستان کے سفیر مزید پڑھیں

دوران ڈیوٹی پولیس اہلکاروں کے سمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد

کراچی(ایم این پی) دوران ڈیوٹی پولیس اہلکاروں کے سمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔ آئی جی سندھ آفس کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پولیس اہلکار دوران ڈیوٹی سمارٹ فون استعمال نہیں مزید پڑھیں

پنجاب پولیس آج کسی پی ٹی آئی رہنما یا کارکن کوگرفتار نہیں کریگی : ترجمان

لاہور (ایم این پی) ترجمان پنجاب پولیس کاکہنا ہے کہ آج ہونیوالے احتجاج میں تحریک انصاف کے کسی رہنما یا کارکن کو گرفتار نہیں کیا جائے گا ۔ ایک بیان میں پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ اگر کسی نے مزید پڑھیں

پانچویں سندھ کالج گیمز 2023 کے مکمل نتائج کا اعلان

حیدرآباد(ایم این پی)محمکہ تعلیمات کالجز سندھ کے زیر اہتمام منعقدہ پانچویں سندھ کالج گیمز 2023 پبلک اسکول حیدرآباد میں اختتام پذیر ہوگئے۔ڈائریکٹوریٹ آف کالج ایجوکیشن حیدرآباد ریجن کی میزبانی میں منعقدہ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی سیکریٹری کالج ایجوکیشن حکومت مزید پڑھیں