آئی ایم ایف معمول سے ہٹ کر معاہدے کیلئے سخت شرائط رکھ رہا ہے: اسحاق ڈار

اسلام آباد(ایم این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معمول سے ہٹ کر معاہدے کیلئے انتہائی سخت شرائط رکھ رہا ہے، معاہدے کے حوالے سے کوئی چیز قوم سے نہیں چھپائی۔ سینیٹ کے مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ کی اعلانیہ دھمکیاں، عمران خان کی زندگی کو سخت خطرہ ہے: چودھری پرویز الہٰی

لاہور (ایم این پی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سے ڈنمارک کے اہم سیاسی رہنما چودھری شوکت علی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی، اس موقع پر چودھری وجاہت حسین اور چودھری موسیٰ الہٰی بھی موجود تھے۔ مزید پڑھیں

عمران خان سچا لیڈر،پاکستان کو بحرانوں سے نکالیں گے:اعجاز حسین بھٹی

لاہور(انٹرویو:امجدعلی برکت)تحریک انصاف کے رہنماء ومتوقع امیدوارپی پی138اعجازحسین بھی ایک سیاسی خاندان کے چشم وچراغ ہیں ان کے والدشیرعالم بھٹی بی ڈی ممبر رہ چکے ہیں۔ان کے بڑے بھائی شوکت سلطان محمود بھٹی اور قربان بھٹی بھی سیاسی میدان میں مزید پڑھیں

لاہور چیمبر کے زیر اہتمام 14 سے 20 اپریل تک پاکستان شاپنگ فیسٹیول منعقد کیا جائے گا

لاہور(ایم این پی) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری 14 سے 20 اپریل تک ایکسپو سینٹر لاہور میں پاکستان شاپنگ فیسٹیول کا انعقاد کر رہا ہے جس کا تھیم سال کی سب سے بڑی سیل ہے۔ لاہور چیمبر کے صدر مزید پڑھیں

یوکرین،روس جنگ بندی میں پاکستان کرداراداکرے:سلمان خواجہ

لاہور(ایم این پی)کرسچن لیبرموومنٹ(سی ایل ایم)کے چیئرمین سلمان خواجہ نے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین اورروس کی جنگ بندی میں پاکستان اپنا کردار ادا کرے۔ دونوں ملکوں میں روزانہ کی بنیاد پرسینکڑوں مزید پڑھیں

ویتنام ترقی پذیر ممالک کے لیے بہترین مثال ہے: ظفر محمود چودھری

لاہور (ایم این پی) ویتنام کے سفیر فونگ ٹائن نگوئن نے کہا ہے کہ تجارت کے حجم کو بڑھانے کے لیے دونوں ممالک کو کاروباری افراد کو سہولیات فراہم کرنے اور متعلقہ معلومات کا تبادلہ کرنے کی ضرورت ہے۔ اسلام مزید پڑھیں

شہباز شریف دور میں لاپتہ افراد کی تعداد بڑھ رہی ہے: چودھری پرویز الہٰی

لاہور(ایم این پی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی سے سابق ارکان اسمبلی نے ملاقات کی اس موقع پر سابق چیئرمین شکایت سیل زبیر احمد خان کے اغوا کی بھرپور مذمت کی گئی۔ مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز مزید پڑھیں

عالمی یوم خواتین کے موقع پر لاہور چیمبر میں تقریب

لاہور (ایم این پی) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر شاندار تقریبات منعقد کیں جن میں کاروباری شعبہ سے تعلق رکھنے والی خواتین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد مزید پڑھیں

حیدرآباد ڈویژن کے پرائم منسٹر ٹیلینٹ ہنٹ یوتھ والی بال ٹرائلز مکمل

جامشورو(ایم این پی)پرائم منسٹر یوتھ پروگرام پاکستان کے سلسلے میں ملک بھر میں جاری ٹیلینٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ کے حیدرآباد ڈویژن سینٹر کے والی بال ٹرائلز مہران یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو میں مکمل ہوگئے۔ این ای ڈی مزید پڑھیں