ڈسکوز صارفین کیلیے بجلی 1روپے 25پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی

اسلام آباد(ایم این پی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ڈسکوز صارفین کے لیے بجلی 1 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ ڈسکوز کے مالی سال 23-2022 کی تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی منظوری دی مزید پڑھیں

قرآن پاک کی توہین جیسے اقدامات روکنے کے لیے عالمی برادری کو متحدہ اقدامات اٹھانا ہونگے: کاشف انور

لاہور (ایم این پی) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے قرآن پاک کی توہین کی انتہائی سختی سے مذمت کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ ایسے گھناﺅنے اقدامات روکنے کے لیے اجتماعی اور متحدہ مزید پڑھیں

پاکستان جاپان کو افرادی قوت فراہم کرسکتا ہے، وزیر خارجہ

ٹوکیو(ایم این پی) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان جاپان کو افراد قوت فراہم کرسکتا ہے۔ ٹوکیو میں جاپانی ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ جاپان کے ساتھ مزید پڑھیں

لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ میں ملوث ملزم گرفتار

لاہور(ایم این پی) پولیس نے لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل نے اپنے دفتر میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ لطیف مزید پڑھیں

لاہور چیمبر میں جغرافیائی طور پر ملکی مصنوعات کی رجسٹریشن کی اہمیت پر سیمینار کا انعقاد

لاہور (ایم این پی) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن آف پاکستان (IPO-Pakistan) کے تعاون سے جغرافیائی اشارے (GIs) کے تحفظ اور رجسٹریشن کے حوالے سے ایک جامع آگاہی سیشن کا انعقاد کیا۔ اس تقریب کا مزید پڑھیں

لاہور میں پری مون سون کی ریکارڈ موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب

لاہور(ایم این پی) شہر میں علی الصبح موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہوگیا، نشیبی علاقے زیر آب آگئے جبکہ شاہراہوں پر پانی کھڑا ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پری مون سون بارشو ں کا مزید پڑھیں

ڈیبٹ ریسٹرکچرنگ پلان، نقصان دہ اداروں کی نجکاری وقت کی اہم ضرورت ہے: کاشف انور

لاہور (ایم این پی) مشکل معاشی صورتحال کے پیش نظر ایسی ٹھوس منصوبہ بندی کرنا ہوگی جو چیلنجز سے نمٹنے میں مددگار ثابت ہوسکے۔ ان خیالات کا اظہار ماہرین نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں معیشت پر راﺅنڈٹیبل مزید پڑھیں