سکول این جی اوزکے سپردکرنے کافیصلہ نامنظور،خواتین اساتذہ

لاہور(ایم این پی ) سکول این جی اوزکے سپردکرنے کافیصلہ نامنظور،خواتین اساتذہ کا شدید احتجاج،گورنمنٹ ہائیرسیکنڈری سکول رینجرزکالونی لاہور کینٹ میں خواتین اساتذہ نے سرکاری سکولوں کواین جی اوز کے حوالے کرنے کے حکومتی فیصلے کو مستردکردیا۔احتجاج کے دوران شدید مزید پڑھیں

لاہور چیمبر میں وومن انٹرپنیور کارنر کا افتتاح

لاہور (ایم این پی) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر کاشف انور اور لاہور کالج وومن یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شگفتہ ناز نے وومن انٹرپنیور کارنرکا افتتاح کردیا جس کا مقصد کاروباری شعبہ سے وابستہ خواتین مزید پڑھیں

لاہور چیمبرمیں بیرون ملک کیریئر کونسلنگ کے مواقع” پر سیمینار

لاہور (ایم این پی) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں بیرون ملک کیریئر کونسلنگ کے مواقع پر ایک سیمینار منعقد ہوا جس سے صوبائی وزیر تعلیم منصور قادر، لاہور چیمبر کے صدر کاشف انور، چیف ایگزیکٹو سکل فار آل مزید پڑھیں

پنجاب کی جیلوں کے سُپرنٹنڈنٹ صاحبان کو سرکاری کرولا گاڑیاں دے دی گئیں

لاہور (ایم این پی) محکمہ جیل پنجاب میں ایک نئی تاریخ رقم ہوئی ہے۔ یہ اعزاز محکمہ کے افسران کے ٹیم ورک اور اچھی کارکردگی کی وجہ سے ہی ممکن ہوا ہے۔ مستقبل میں بھی محکمہ جیل کے تمام اہلکاران مزید پڑھیں

لاہور چیمبر اور ہینڈی کرافٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کاخواتین کو معاشی طور پر بااختیار پر اتفاق

لاہور (ایم این پٔی)لاہور چیمبر اور ہینڈی کرافٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کاخواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے کے لئے کوششیں کرنے پر اتفاق. ہینڈی کرافٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے وفد نے چیئرپرسن مریم اقبال کی سربراہی میں مزید پڑھیں

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کی زیر صدارت تبدیلی تفتیش بورڈ کا انعقاد

لاہور(ایم این پی)ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کی زیر صدارت تبدیلی تفتیش بورڈ کا انعقاد.تبدیلی تفتیش فرسٹ بورڈ میں ڈویژنل ایس پیز کی شرکت .تبدیلی تفتیش بورڈ میں قتل، اقدام قتل، زیادتی،بھتہ خوری، فراڈ اور چیک ڈس مزید پڑھیں

ایس پی سول لائن اور ایس پی کینٹ سے ظفر محمود چوہدری کی ملاقات

لاہور(ایم این پی)ایس پی سول لائن حسن جاوید بھٹی اور ایس پی کینٹ اویس شفیق سے سینئر وائس پریزیڈنٹ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریزظفر محمود چوہدری کی ملاقات۔ملاقات میں بزنس کمیونٹی کے تعاون سے تھانہ سرور روڈ کی تزئین مزید پڑھیں

آشوب چشم ہوتو فوری معالج کودکھائیں : ڈاکٹر مسعود شیخ

لاہورٟ(ایم این پی) جنرل کیڈر ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹرمسعود شیخ نے سٹی ہسپتال لاہور میں آشوب چشم کے حوالے سے پبلک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس بیماری میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے مزید پڑھیں

قوم کی امید،تعمیر و ترقی کی تعبیر نواز شریف ہیں:عمران اللہ اعوان

لاہور(ایم این پی) مسلم لیگ ٟنٞکے رہنما حاجی ملک عمران اللہ اعوان نے کہا ہے کہ قوم کی امید اور تعمیر و ترقی کی تعبیر نواز شریف ہیں۔عوام کو مہنگائی اور مہنگے بلوں سے نجات کی ضمانت نواز شریف ہیں۔نوجوان مزید پڑھیں