سابق پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری اسلام آباد سے گرفتار

اسلام آباد(ایم این پی) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا. بھائی فراز چوہدری نے بتایا کہ فواد چوہدری کو پولیس اہلکار گھر سے گرفتار کرلے لے گئے، تاہم انہیں کہاں منتقل کیا مزید پڑھیں

لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر کی جانب سے آل پاکستان ملت ٹریکٹرڈیلرز ایسوسی ایشن اتحاد گروپ کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

لاہور(ایم این پی) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر ظفر محمود چودھری نے آل پاکستان ملت ٹریکٹر ڈیلرز ایسوسی ایشن اتحاد گروپ کو ایسوسی ایشن کے انتخابات میں بھاری اکثریت سے جیتنے پر مبارکباد پیش کی مزید پڑھیں

لاہور چیمبر نے ”کلاسیفائیڈ ڈائریکٹری آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری“ کا اجراءکردیا

لاہور (ایم این پی) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے “کلاسیفائیڈ ڈائریکٹری آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری” کا اجراءکردیا ہے جس میں کاروباری ڈیٹا کی وسیع رینج موجود ہے۔لاہور چیمبر کے صدر کاشف انور تقریب کے مہمان خصوصی تھے جبکہ مزید پڑھیں

کراچی میں پولیس آپریشن، متعدد غیرقانونی غیر ملکی گرفتار

کراچی(ایم این پی) ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ایسٹ کی سربراہی میں پولیس کی بھاری نفری نے غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف سائٹ سپرہائی وے یثرب گوٹھ میں میں آپریشن کیا۔ پولیس نے گھر گھر چیکنگ کے دوران تلاش مزید پڑھیں

صوبہ پنجاب میں سموگ کو آفت قرار دے دیا گیا

لاہور(ایم این پی)صوبہ پنجاب میں سموگ کو آفت قرار دے دیا گیا اور صوبے بھر میں تمام ڈپٹی کمشنرز کو ریلیف کمشنر کے اختیارات سونپ دیئے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی نے صوبے میں بڑھتی ہوئی مزید پڑھیں

ایف بی آر کی ریونیو کے حوالے سے کامیابیاں قابل ستائش ہیں: کاشف انور

لاہور (ایم این پی) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر کاشف انور نے لگاتار چوتھے ماہ محصولات کے ہدف کو کو عبور کرنے اور جولائی تا اکتوبر تک 2.75ٹریلین روپے کی وصولیوں پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا سموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم

لاہور (ایم این پی) لاہور ہائیکورٹ نے سموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کے حوالے سے درخواستوں کی سماعت ہوئی، جسٹس شاہد کریم نے سماعت کی، مزید پڑھیں

پتوکی کے معروف ریسٹوریٹ ”ایٹ اینڈ میٹ“ کا مالک بجلی چوری کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار

لاہور(ایم این پی)پتوکی کے معروف ریسٹوریٹ ”ایٹ اینڈ میٹ“ کا مالک بجلی چوری کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار .چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر شاہد حیدر کی ہدایت پر ریجن بھرمیں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری ہے، آپریشن کے سلسلے میں لیسکو مزید پڑھیں

لاہور چیمبر کی جانب سے بریسٹ کینسر پر سیمینار، پینل ڈسکشن کا انعقاد

لاہور (ایم این پی) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے چھاتی کے کینسر پر ایک سیمینار/پینل ڈسکشن کا انعقاد کیا جس کے مہمان خصوصی لاہور چیمبر کے صدر کاشف انور تھے۔ لاہور چیمبر کے نائب صدر عدنان خالد بٹ، مزید پڑھیں

غیرقانونی غیرملکیوں کے انخلا کا فیصلہ عالمی اصولوں کے مطابق ہے: دفترخارجہ

اسلام آباد(ایم این پی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں مقیم غیر قانونی غیر ملکیوں کے انخلا کا فیصلہ خودمختار ملکی قوانین اور عالمی اصولوں کے مطابق ہے۔ ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے اقوام متحدہ کے ہائی مزید پڑھیں