ملک احمد کو پنجاب اسمبلی کا اسپیکر بنائے جانے کا امکان

لاہور(ایم این پی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد کو پنجاب اسمبلی کا اسپیکر بنائے جانے کا امکان ہے۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل مسلم لیگ ن پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس کی صدارت مزید پڑھیں

ایس پی ہیڈکوارٹرز سہیل فاضل، ایس پی شہزاد خان کا پنجاب اسمبلی کا دورہ

لاہور(ایم این پی)ایس پی ہیڈکوارٹرز سہیل فاضل، ایس پی شہزاد خان کا پنجاب اسمبلی کا دورہ،قائمقام سی ٹی او لاہور نے پنجاب اسمبلی کے گردونواح میں ٹریفک انتظامات کا جائزہ لیا، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی بھی مزید پڑھیں

لاہورپولیس کے شہید اہلکار کانسٹیبل محمدارشد کی نماز جنازہ قلعہ گوجر سنگھ پولیس لائنز میں ادا کر دی گئی

لاہور(ایم این پی) لاہورپولیس کے شہید اہلکار کانسٹیبل محمدارشد کی نماز جنازہ قلعہ گوجر سنگھ پولیس لائنز میں ادا کر دی گئی ہے۔شہیدکانسٹیبل محمدارشد نے اچھرہ تھانے میں تعیناتی کے دوران شمالی چھاؤنی کے علاقہ میں منشیات فروشوں کے خلاف مزید پڑھیں

مصروف اور اہم شاہراہوں پر واقعہ سکولز و کالجز کےلئے ٹریفک اسکاؤٹس پرواگرام کا آغاز

لاہور(ایم این پی)مصروف اور اہم شاہراہوں پر واقعہ سکولز و کالجز کےلئے ٹریفک اسکاؤٹس پرواگرام کا آغاز.سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کے حکم پر مصروف اور اہم شاہراہوں پر واقعہ سکولز و کالجز کےلئے ٹریفک اسکاؤٹس پرواگرام کا آغاز مزید پڑھیں

سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنیوالے سابق وزراء، ایم پی ایز اور افسران ہو جائیں خبردار

کراچی(ایم این پی)سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنیوالے سابق وزراء، ایم پی ایز اور افسران ہو جائیں خبردار ، کارروائی کیلیے ہو گیا شکنجہ تیار کر لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے سابق وزراء، ایم پی ایز مزید پڑھیں

ڈیفنس کار حادثہ؛ پولیس نے ملزم افنان کے والد کی گرفتاری مانگ لی

لاہور (ایم این پی) لاہور کے علاقہ ڈیفنس میں ہوئے کار حادثے کے کیس میں پولیس نے ملزم افنان کے والد کی گرفتاری مانگ لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیفنس کار حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی مزید پڑھیں