پنجاب کے 18 شہروں میں اسمارٹ سیف سٹی پراجیکٹ لگانے کا فیصلہ

لاہور(ایم این پی) پنجاب کے 18 شہروں میں این آر ٹی سی کی معاونت سے اسمارٹ سیف سٹی پراجیکٹ لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی موجودگی میں پنجاب سیف سٹی اتھارٹی اور این آر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے ملکی تاریخ کا سب سے طویل مدت پروگرام لینا چاہتے ہیں، وزیرخزانہ

اسلام آباد(ایم این پی) وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف سے تاریخی طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاں ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن میں ملوث پولیس افسران کے اکاؤنٹس چیک کرائیں گے، عمر ایوب

اسلام آباد(ایم این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری اور قومی اسمبلی میں نامزد قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑدھکڑ پر خبردار کیا ہے کہ پارلیمانی کمیٹیز میں پنجاب اور اسلام آباد مزید پڑھیں

پاکستان کے ساتھ مضبوط تعلقات بہت اہم ہیں: سفیر کرغزستان

لاہور (ایم این پی) کرغزستان کے سفیر اولان بیک توتوئیف نے لاہور چیمبر میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کرغزستان اور پاکستان کے درمیان مضبوط تعلقات اور مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا مزید پڑھیں

خواتین کے عالمی دن پر ہاکی میلے کا انقعاد

لاہور(ایم این پی) خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خواجہ جنید ہاکی اکیڈمی کے زیر اہمتام نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ہاکی میلہ سجا۔ میچ کے مہمان خصوصی المارہ فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن صوفیہ ورائچ تھیں۔ پاکستان میں ہالینڈ کی قونصل مزید پڑھیں

لاہور پولیس نے پیپلز پارٹی کا استقبالیہ کیمپ اکھاڑ دیا

لاہور(ایم این پی) پولیس نے چیئرنگ کراس پر پیپلز پارٹی کا استقبالیہ کیمپ اکھاڑ دیا، کارکنوں نے پولیس گردی نامنظور اور زندہ ہے بھٹو کی نعرے بازی کی۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے لاہور چیئرنگ کراس پر کیمپ لگایا گیا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا؛ صحت کارڈ اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

پشاور(ایم این پی) صحت کارڈ میں میں بے قاعدگیوں سے متعلق رپورٹ خیبرپختونخوا حکومت کے حوالے کر دی گئی۔ صحت کارڈ میں میں بے قاعدگیوں سے متعلق رپورٹ خیبرپختونخوا حکومت کے حوالے کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق صحت کارڈ مزید پڑھیں

پنجاب کی جیلوں میں اسیران اور ملاقاتیوں کے لیے سہولیات فراہم

لاہور (ایم این پی) پنجاب کی جیلوں میں حکومت پنجاب اور صدر دفتر کی جانب سے جاری کردہ ہدایات پر عمل درآمد اور اسیران اور انکے ملاقاتیوں کو قانون کے مطابق فراہم کی گئی سہولیات کا جائزہ لینے کیلئے آئی مزید پڑھیں

پنجاب کی 18 رکنی کابینہ کو قلمدان سونپ دیے گئے، نوٹی فکیشن جاری

لاہور(ایم این پی) پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے صوبائی کابینہ سے حلف لیا، جس کے بعد انہیں قلمدان سونپ دیے گئے۔ گورنر ہاؤس میں صوبائی کابینہ کی مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن پاکستان کے زیرِ انتظام پنجاب کی تمام جیلوں کے اندر سمارٹ یوٹیلٹی سٹور قائم کئے جا رہے ہیں

لاہور( ایم این پی) کیمپ جیک لاہور ان سمارٹ سٹورز پر چائے ، کولڈ ڈرنکس ، بیکری آئٹمز ، صابن ، ٹوتھ برش ، ٹوتھ پیسٹ سمیت اسیران کی ضرورت کی تمام معیاری اشیاء یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے منظور شدہ مزید پڑھیں