اسپیکر کا خط؛ نئی پارٹی پوزیشن میں قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کا وجود ختم

اسلام آباد: اسپیکر کے الیکشن کمیشن کو خط کے بعد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن جاری کر دی جس میں تحریک انصاف کا وجود ختم کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تمام 80 اراکین کو سنی اتحاد کونسل مزید پڑھیں

ٹرائل کورٹ کو 190 ملین پاؤنڈ کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا۔ ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا ن لیگی کارکنوں پر درج سیاسی مقدمات ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے پاکستان مسلم لیگ ن کے ورکرز پر درج سیاسی مقدمات ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو لیگی کارکنوں پر درج سیاسی مقدمات کا ریکارڈ اکٹھا مزید پڑھیں

مخصوص نشستیں؛ سپریم کورٹ نے وضاحت کی نہ کاز لسٹ جاری کی نہ ہی نوٹس، ڈپٹی رجسٹرار

اسلام آباد: مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے 8 ججز کی وضاحت سے متعلق اہم انکشاف سامنے آگیا۔ ڈپٹی رجسٹرار نے اعتراض اٹھایا کہ 14 ستمبر کو 8 ججز کی وضاحت سپریم کورٹ ویب سائٹ پر تو جاری مزید پڑھیں

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کا کیس مقرر کردیا

۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہاگیا تھا کہ ‏پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت 18 ستمبر کو ہو گی۔ اس حوالے سے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کو نوٹس مزید پڑھیں

جوڈیشل کمیشن نے ججوں کی تعیناتی کیلئے رولز کو حتمی شکل دے دی

اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس میں ججوں کی تعیناتی کے حوالے سے رولز کے ابتدائی ڈرافت کو حتمی شکل دے دی اور28 ستمبر کو کمیشن کا اجلاس ہوگا جس میں رولز کی منظوری کا امکان مزید پڑھیں

لکی مروت میں قومی جرگہ : پولیس اور آرمی میں مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم

پشاور: لکی مروت میں قومی جرگہ کے مشران کی کوششوں سے پولیس اور آرمی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے اور ان کے درمیان معاہدہ طے پاگیا جس کے بعد دھرنا ختم کرتے ہوئے سڑکیں کھول دی گئیں، آرمی چھ دن مزید پڑھیں

ریونیو خسارہ ؛ ایف بی آر کی منی بجٹ لانے کی تیاری

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نےریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے نے منی بجٹ کی تیاریاں شروع کر دیں۔ ٹیکس سے بچنے والے لاکھوں افراد کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے، املاک اور گاڑیوں کی خریداری پرپابندی مزید پڑھیں

پاکستان پاک بحریہ میں دو جنگی جہاز پی این ایس بابر اور حنین شامل

کراچی: پاکستان نیوی کے بحری بیڑے میں جدید جنگی جہازوں بابر اور حنین کی شمولیت کے موقع پر خصوصی دستاویزی ویڈیو جاری کردی گئی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق جدید ترین حربی قوت اور ٹیکنالوجی کے حامل پی این ایس مزید پڑھیں

لیسکو نے ہیٹ ویوکومدنظررکھتے ہوئے اضافہ سٹاف کا بندوبست کیا ہے. شاہد حیدر

لاہور( امجدعلی برکت ) چیف ایگزیکٹو لیسکوانجینئر شاہد حیدرنے کہا ہے کہ لیسکو کے پانچ اضلاع لاہور،شیخوپورہ، ننکانہ،قصوراوراوکاڑہ میںلیسکو صارفین کی کل تعداد65لاکھ،گھریلوصارفین کی تعداد86فیصد، انڈسٹریل1.4فیصد، کمرشل11فیصد ،زرعی ٹیوب ویلز1.1فیصد،سب ڈویږنزکی تعداد202،ایکسیئن آفیسزکی تعداد42،ایس ای آفیسزکی تعداد8،ملازمین کی تعداد18ہزارہے۔لیسکو نے مزید پڑھیں