کوئٹہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئینی عدالت کا قیام شہید بے نظیر بھٹو کا آخری وعدہ تھا اسے پورا کرنے کے لیے وکلا پیپلز پارٹی کا ساتھ دیں۔ کوئٹہ میں ایک تقریب سے خطاب مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منیب اختر نے رجسٹرار کو خط لکھ کر کہا ہے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے تشکیل کردہ بنچ کا حصہ نہیں بن سکتا۔ سپریم کورٹ میں منحرف اراکین پارلیمنٹ کا ووٹ مزید پڑھیں
کراچی: نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ عاصم ملک کا شمار پاک فوج کے انتہائی اہم اور باصلاحیت آپریشن کمانڈ کرنے والے افسران میں ہوتا ہے جو اپنے مزید پڑھیں
لاہور: حکومت پنجاب نے لیگی پارلیمانی سیکرٹریز کیلیے کروڑوں روپے کی لاگت سے لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے نامزد کیے گئے پارلیمانی سیکریٹریز اور افسران کے لیے 61 کروڑ 24 لاکھ 75 مزید پڑھیں
لاہور،(ایم این پی) کاروباری برادری کی ممتاز شخصیت اور لاہور چیمبر کے نومنتخب ایگزیکٹو کمیٹی رکن شاہد نذیر نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر کے عہدے کے لیے اپنے کاغذات نامزدگی باقاعدہ طور پر جمع کرا مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے پریکٹس اینڈ پروسیجر صدارتی آرڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے صدارتی آرڈیننس کے خلاف آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی جس مزید پڑھیں
اسلام آباد: شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 8 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خوارج کی موجودگی کی اطلاع مزید پڑھیں
اسلام آباد: سعودی عرب کی وزارت حج نے پاکستان کے وزارت مذہبی امور کو پاکستانی بھکاریوں کو روکنے کے لیے خط لکھا ہے۔ ذرائع مذہبی امور کے مطابق سعودی وزارت حج نے پاکستان کی وزارت مذہبی امور کو انتباہ جاری مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم اور وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے مسودے کے منظوری سمری سرکولیشن کے ذریعے دی، پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 پر صدر سے مزید پڑھیں
۔ بلوم برگ کے مطابق 100 انڈیکس ایک دہائی کی سب سے زیادہ بیرونی خریداری پر بند ہونے کے باعث 2024 میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج دنیا کی بہترین مارکیٹ رہی ہے۔ بلوم برگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں