لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں، تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی: جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی۔ جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خط مزید پڑھیں

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اور نئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی ملاقات

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور نئے تعینات ہونیوالے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق دونوں میں ملاقات چیف جسٹس چیمبر میں ہوئی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نئے مزید پڑھیں

توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد: عدالت نے توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانیٔ پی ٹی مزید پڑھیں

جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس پاکستان تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس پاکستان تعیناتی کر دی جس کے بعد وزارت قانون نے ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

مریم نواز کا پنجاب کارڈیالوجی کا دورہ، مریضوں کی عیادت، مسائل سنے

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ کیا اور مریضوں کی عیادت کی۔ پنجاب کارڈیالوجی دورے کے موقع پر وزیراعلیٰ مریم نواز نے ایمرجنسی وارڈ کا دورہ کیا، اس موقع پر پی آئی مزید پڑھیں

26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ عدالت عظمیٰ میں محمد انس نامی درخواست گزار نے وکیل عدنان خان کی وساطت سے آئینی ترمیم کیخلاف درخواست دائر کی، درخواست مزید پڑھیں

آئینی ترامیم کونہیں مانتے، اس بار پورا پاکستان بلاک کریں گے : علی امین گنڈاپور

پشاور : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم جونہیں مانتے ، ہم اس کیخلاف احتجاج کرینگے اور اس بار پورا پاکستان بلاک کریں گے ۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

26 ویں آئینی ترمیم سے عوام کو عدالتوں سے جلد انصاف ملے گا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم سے عوام کو جلد عدالتوں سے انصاف ملے گا، ترمیم پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے مؤثر ثابت ہوگی۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے مزید پڑھیں

رجسٹرار سپریم کورٹ نے نئے چیف جسٹس کیلئے 3 نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوا دیئے

اسلام آباد : نئے چیف جسٹس کی تقرری کے معاملے پر رجسٹرار نے چیف جسٹس کی جانب سے تین نام کمیٹی کو بھجوا دیئے۔ سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے چیف جسٹس کی جانب سے تین نام خصوصی پارلیمانی کمیٹی کو مزید پڑھیں