سموگ میں اضافہ، پنجاب میں ہائر سیکنڈری تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

لاہور: سموگ میں خطرناک اضافے کے پیش نظر پنجاب حکومت نے لاہور سمیت 4 ڈویژنز میں 17 نومبر تک پرائمری سے ہائرسیکنڈری تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے وزیرصحت عمران نذیر مزید پڑھیں

لاہور سے سموگ کے بادل نہ چھٹے، آلودہ ترین شہروں میں پہلا نمبر برقرار

لاہور: بھارت سے آنیوالی سموگ آلود ہواؤں سے لاہور شدید متاثر ہو کر رہ گیا، آج بھی آلودہ ترین شہروں میں پہلا نمبر برقرار ہے۔ شہر کا اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس995 تک جا پہنچا ہے جبکہ ڈی ایچ اے سموگ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں 6 خوارج ہلاک

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیاں کرتے ہوئے 6 خوارج دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی مزید پڑھیں

وزیر اعظم کے دورہ قطر کا اعلامیہ جاری، اقتصادی شعبوں میں سرمایہ کاری پراتفاق

اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ قطر کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے دوحہ میں ملاقات کی ہے، الدیوان الامیری پہنچنے پر امیر قطر نے وزیراعظم اور مزید پڑھیں

مریم نواز سے ڈائریکٹر یو ایس ایڈ کی ملاقات

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے یو ایس ایڈ مشن کی ڈائریکٹر ویرایا کیٹ سوم ونگسری نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، پاک امریکہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

فضائی آلودگی: ہسپتالوں میں خشک کھانسی اور نظام تنفس کے مریضوں میں اضافہ

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں بڑھتی فضائی آلودگی کے باعث ہسپتالوں میں خشک کھانسی اور سانس میں دشواری کے مریضوں میں اضافہ ہو گیا۔ فضائی آلودگی کے باعث انفلوئنزا اور وائرل انفیکشن سے بڑی تعداد میں شہری متاثر ہونے لگے، مزید پڑھیں

امریکی اراکین کانگریس کا عمران خان کیلئے خط ملکی معاملات میں مداخلت قرار

اسلام آباد: ارکان اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کیلئےامریکی اراکین کانگریس کے صدر بائیڈن کو لکھے خط کو ملکی معاملات میں مداخلت قرار دے دیا۔ پاکستانی پارلیمنٹ کے 160 اراکین نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ مزید پڑھیں

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنے دفتر میں اہم افسران تعینات کردیئے

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنے دفتر میں اہم افسران تعینات کردیئے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنا نیا سیکرٹری اور ایگزیکٹو آفیسر تعینات کر دیا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی منظوری کے بعد نئے مزید پڑھیں

عدالتی احکامات کے باوجود عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی: عمر ایوب

راولپنڈی: اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی و رہنما تحریک انصاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ عدالتی احکامات کے باوجود بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔ اڈیالہ جیل کے باہر شبلی فراز، اسد قیصر مزید پڑھیں

جنرل ساحر شمشاد مرزا کی آذربائیجان کی قومی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں

راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی آذربائیجان کی قومی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں ہوئی ہیں جن میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں