ٹیکنالوجی سے گمراہ کن اور غلط معلومات کا پھیلاؤ ایک اہم چیلنج ہے:آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی نے معلومات کے پھیلاؤ میں اہم کردار ادا کیا ہے لیکن ٹیکنالوجی سے گمراہ کن اور غلط معلومات کا پھیلاؤ ایک اہم چیلنج ہے۔ اسلام آباد میں مارگلہ مزید پڑھیں

سموگ : لاہور، ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، آئندہ جمعہ، ہفتہ اوراتوارممکنہ لاک ڈاؤن

لاہور : سموگ کی بگڑتی صورت حال پر پنجاب حکومت نے لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی ، دونوں شہروں میں بدھ کو صورتحال دیکھتے ہوئے آئندہ جمعہ، ہفتہ اور اتوار مکمل لاک ڈاؤن لگائے جانے کا فیصلہ مزید پڑھیں

انٹرا پارٹی انتخابات کیس : الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو مزید مہلت دیدی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں پی ٹی آئی کو جواب جمع کروانے کیلئے مزید مہلت دیدی گئی ۔ انٹراپارٹی الیکشن کیس کی سماعت الیکشن کمیشن کے دو رکنی کمیشن نے کی، چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

پنجاب میں شدید دھند اور سموگ کا راج، لاہور آج بھی آلودہ شہروں میں سرفہرست

لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند اور سموگ کا راج ہے، صوبے کے بیشتر اضلاع میں آج ہلکی بارش کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق دھند کے باعث حد نگاہ مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل کا قیدی خونی انقلاب کے خواب دیکھ رہا ہے : عظمیٰ بخاری

لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کاکہنا ہےکہ اڈیالہ جیل کا قیدی خونی انقلاب کے خواب دیکھ رہا ہے، لاشوں کی سیاست بانی پی ٹی آئی کا پرانا وطیرہ ہے۔ ایک بیان میں وزیراطلاعات پنجاب نے کہا کہ اڈیالہ جیل مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے بروقت اقدامات نہ کئے تو بہت نقصان ہو گا: وزیراعظم

باکو: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے بروقت اقدامات نہ کئے گئے تو مستقبل میں بہت نقصان ہوگا۔ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں کاپ 29 کلائمیٹ ایکشن سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سموگ کا جن بے قابو، فضا بدستور مضر صحت، لاہور دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر

لاہور، ملتان، پشاور: ملک میں جاری سموگ کی لہر نے شہریوں کی جان نہ چھوڑی، لاہور آج ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر براجمان ہے۔ آلودگی کے اعتبار سے لاہور کا دنیا میں دوسرا مزید پڑھیں

ترقی یافتہ ملکوں کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے آگے آنا ہوگا: شہباز شریف

باکو: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ ترقی یافتہ ملکوں کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے آگے آنا ہوگا۔ پاکستان کی میزبانی میں کلائمیٹ فنانس گول میزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہمیں مزید پڑھیں

آئینی بنچز کے سامنے مقدمات سماعت کیلئے مقرر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں آئینی بنچ نے مقدمات سماعت کے لیے مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سپریم کورٹ میں آئینی مقدمات اور بنچز کی تشکیل کے معاملے پر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں ججز کمیٹی کا مزید پڑھیں