190 ملین پاؤنڈ کیس: بانی اور اہلیہ کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد 190 ملین پاؤنڈ کیس میں پیش رفت، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی درخواستیں 8 مئی کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لئے مقرر ہو گئیں۔قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر مزید پڑھیں

جنگ مسلط کرنے کی کسی بھی کوشش کا یقینی اور فیصلہ کن جواب دیا جائیگا: آرمی چیف

راولپنڈی پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نشان امتیاز(ملٹری) کے زیرِ صدارت خصوصی کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق فورم نے خطے کی موجودہ صورتحال مزید پڑھیں

مریم نواز سے نیدر لینڈز کی سفیر ہینی ڈی ویریس کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے نیدرلینڈز کی پاکستان میں سفیر ہینی ڈی ویریس نے ملاقات کی۔ملاقات میں معروف ڈچ ہاکی لیجنڈ فلورِس یان بوویلینڈر، پاکستانی فٹبالر کائنات بخاری بھی شریک ہوئے، اس موقع پر دو طرفہ تعلقات، تجارت، مزید پڑھیں

بھارت بغیر شواہد کے الزامات پاکستان پر لگاتا ہے: شیری رحمان

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ صورتحال اس وقت بھی کشیدہ ہے دونوں ممالک میں اس سطح کی کشیدگی ہوئی ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی: سکردو اور گلگت کی تمام پروازیں منسوخ

لاہور: پاک بھارت کشیدگی کے سبب قومی ایئر لائن کی سکردو اور گلگت کی آج تمام 10 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی اور لاہور سے سکردو جانے والی 2، 2 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔ ایئرپورٹ حکام مزید پڑھیں

پُرامن اور ذمہ دار قوم، جنگ نہیں چاہتے: بیرسٹر علی ظفر

اسلام آباد رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ ہم پُرامن اور ذمہ دار قوم ہیں، جنگ نہیں چاہتے، اگر کسی نے حملہ کیا تو منہ توڑ جواب دیں گے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا مزید پڑھیں

جسٹس عائشہ ملک کو یونیورسٹی آف لندن نے اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نواز دیا

اسلام آباد سپریم کورٹ آف پاکستان کی معزز جج جسٹس عائشہ ملک کو قانون کے شعبے میں نمایاں خدمات پر یونیورسٹی آف لندن کی جانب سے اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا گیا ہے۔برطانیہ کی معروف تعلیمی درسگاہ یونیورسٹی آف مزید پڑھیں

نہروں کا معاملہ: سپیکر قومی اسمبلی کا مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلوں پر اظہار اطمینان

اسلام آبادسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے نہروں کے معاملے پر مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلوں پر اظہار اطمینان اور نہروں سمیت تمام امور کو اتفاق رائے سے حل کرنے پر وزیراعظم اور صوبائی وزرائے اعلیٰ کی قائدانہ صلاحیتوں مزید پڑھیں

دو دہائیوں کی نسبت آج کی ڈیجیٹل دنیا یکسر تبدیل ہو چکی ہے: وزیراعظم

اسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کہ ٹیکنالوجی کے شعبے میں تیزی سے تبدیلی آئی ہے، دو دہائیوں کی نسبت آج کی ڈیجیٹل دنیا یکسر تبدیل ہو چکی ہے۔ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مزید پڑھیں

سندھ کے پانی کے دفاع کیلئے سیسہ پلائی دیوار بنے رہے: عمر ایوب

کراچیپی ٹی آئی کے مرکزی رہنما و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم سندھ کے پانی کے دفاع کیلئے سیسہ پلائی دیوار بنے رہے، متنازعہ نہروں کے خلاف سندھ کے عوام کی جدوجہد کو مزید پڑھیں