اسرائیلی فورسز کی فلسطینیوں پر ظلم و بربریت کی انتہا، مزید 21 شہید

غزہ (ایم این پی) صیہونی فوج کے غزہ میں پناہ گاہوں ،ہسپتالوں اور سکولوں پر حملے جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 21 فلسطینی شہید جبکہ 51 زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جبالیہ کیمپ کے ہسپتال پر بمباری مزید پڑھیں

ایف بی آئی ڈائریکٹر کا ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے قبل ہی مستعفی ہونے کا اعلان

واشنگٹن(ایم این پی) امریکی تحقیقاتی ایجنسی (ایف بی آئی) کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نے ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے قبل ہی مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق کرسٹوفر رے نے ایف بی آئی کے اندرونی مزید پڑھیں

پائیدار معاشی ترقی کے لیے بجلی و گیس کی قیمتیں ، مارک اپ ریٹ کم کرنا ہوگا : عدنان خالد بٹ

لاہور(ایم این پٰی) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر عدنان خالد بٹ نے کہا ہے کہ حکومت اور افواج پاکستان کے احسن اقدامات کی بدولت معاشی معاملات میں بہتری دکھائی دیتی ہے مگر ایل سی کا نہ مزید پڑھیں

بجلی کی بہتر ترسیل اور صارفین کوسہولیات کےلیے اصلاحات جاری۔لیسکو چیف

لاہور(امجد علی برکت)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے چیف ایگزیکٹو انجینئر شاہد حیدر کا کہنا ہے کہ بجلی کے ترسیلی نظام کی بہتری اور صارفین کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لئے ریجن بھر میں اصلاحات کا سلسلہ جاری ہے۔اس مزید پڑھیں

آشوب چشم ہوتو فوری معالج کودکھائیں : ڈاکٹر مسعود شیخ

لاہورٟ(ایم این پی) جنرل کیڈر ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹرمسعود شیخ نے سٹی ہسپتال لاہور میں آشوب چشم کے حوالے سے پبلک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس بیماری میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے مزید پڑھیں

قوم کی امید،تعمیر و ترقی کی تعبیر نواز شریف ہیں:عمران اللہ اعوان

لاہور(ایم این پی) مسلم لیگ ٟنٞکے رہنما حاجی ملک عمران اللہ اعوان نے کہا ہے کہ قوم کی امید اور تعمیر و ترقی کی تعبیر نواز شریف ہیں۔عوام کو مہنگائی اور مہنگے بلوں سے نجات کی ضمانت نواز شریف ہیں۔نوجوان مزید پڑھیں

حکومت کی طرف سے 25رکنی سرمایہ کاری بورڈ کی تشکیل سے غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا، فاؤنڈر گروپ

غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ سے ہی معاشی استحکام،برآمدات میں اضافہ ہوگا،،خادم حسین ڈائریکٹر پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی لاہور(ایم این پی)فاؤنڈر گروپ کے سرگرم رکن پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین سینئر مزید پڑھیں