سپین: اولڈ ایج ہوم میں اگ لگنے سے 10 ذہنی معذور معمر افراد ہلاک

میڈریڈ: سپین میں ذہنی معذوروں کے اولڈ ایج کیئر ہوم میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سپین کے ٹاؤن ولافرانکا ڈی ایبرو میں بزرگ افراد کیلئے ہوم کیئر قائم ہے جہاں ذہنی طور مزید پڑھیں

آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی شادی کے 77 سال پرانے کیک کا ٹکڑا نیلام

لندن: برطانیہ پر کئی دہائیوں تک حکمرانی کرنے والی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی شادی کے کیک کا 77 سال پرانا ٹکڑا نیلام کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم اور پرنس فلپ مزید پڑھیں

امریکا غزہ جنگ میں حقیقی توسیعی وقفہ چاہتا ہے : انٹونی بلنکن

واشنگٹن : امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ غزہ جنگ میں حقیقی توسیعی وقفہ چاہتے ہیں تاکہ ضرورت مندوں تک امداد پہنچ سکے۔ برسلز میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غزہ میں فلسطینیوں مزید پڑھیں

ٹرمپ نے ایلون مسک کو اپنی انتظامیہ میں اہم ذمہ داری سونپ دی

واشنگٹن : امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کو اپنی انتظامیہ میں اہم ذمہ داری تفویض کر دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق صدارتی انتخابات میں کامیابی کے مزید پڑھیں

اسرائیل کا شمالی غزہ میں اپنے 4 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

تل ابیب: اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں حماس کے ہاتھوں اپنے 4 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا۔ فوجی ترجمان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجی جبالیہ کیمپ میں حماس سے لڑائی میں مارے گئے، شمالی غزہ کی پٹی مزید پڑھیں

ٹرمپ کا پیوٹن سے ٹیلیفونک رابطہ، یوکرین جنگ کو توسیع نہ دینے پرزور

واشنگٹن : امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکشن جیتنے کے بعد روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے ٹیلی فون پر بات کی ہے۔ 5 نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی الیکشن میں ری مزید پڑھیں

ٹرمپ کے ساتھ رابطے بحال کرنے پر کوئی اعتراض نہیں : روسی صدر

ماسکو : روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے نئے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے امریکی صدر کے ساتھ رابطے بحال کرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق کریملن مزید پڑھیں

بائیڈن کی نومنتخب امریکی صدرکو مبارکباد، وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی دعوت

واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن نے دوسری بار صدر منتخب ہونے پر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد دیتے ہوئے وائٹ ہاؤس آنےکی دعوت دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان میں کہا مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی ، دوسری بار امریکی صدر منتخب

واشنگٹن : صدارتی انتخابات کی دوڑ میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بار کامیاب ہو کر امریکا کے 47 ویں صدر منتخب ہوگئے، ری پبلکن نے سینیٹ میں بھی اکثریت حاصل کر لی اور پارٹی کو ایوان نمائندگان میں مزید پڑھیں

ٹرمپ کی جیت پر حماس کا ردعمل سامنے آگیا

دوحہ: امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنا پہلا ردعمل دیا ہے۔ امریکی صدارتی انتخابات میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے کامیاب ہونےپر ردعمل دیتے ہوئے حماس رہنما سمی ابو مزید پڑھیں