واشنگٹن(ایم این پی) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سی این این پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا جس میں نشریاتی ادارے سے 475 ملین ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا مزید پڑھیں
پیانگ یانگ(ایم این پی) شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کرلیا۔میزائل جاپان کی فضائی حدود سے گزر کر سمندر میں گرا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق شمالی کوریا نے10 روز میں میزائل کا پانچواں تجربہ کرلیا۔بیلسٹک میزائل جاپان مزید پڑھیں
سری نگر(ایم این پی)مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولا میں ایک بھارتی فوجی نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں پست ہمتی، ذہنی دباؤ اور مزید پڑھیں
ریاض(ایم این پی) سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے ویزے کی معیاد اب ایک سے بڑھا کر 3 ماہ کردی۔ سعودی عرب کے وزیرحج اورعمرہ ڈاکٹر توفیق الربیع نے بیان میں کہا کہ دنیا کے تمام ممالک سے آنے مزید پڑھیں
واشنگٹن(ایم این پی) فلوریڈا میں طاقتور طوفان ’ایئن‘ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کیوبا میں تباہی مچانے کے بعد فلوریڈا کے ساحل مزید پڑھیں
جکارتا(ایم این پی) انڈونیشیا کے جزیرے سماترا میں 5.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے جس میں 2 افراد ہلاک، 15 زخمی اور درجن سے زائد گھر تباہ ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے سماترا مزید پڑھیں
کابل(ایم این پی) افغان دارالحکومت ایک مرتبہ پھر خوفناک دھماکے سے لرز اٹھا، تعلیمی ادارے پر خودکش حملے میں 23 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں اکثریت طلبا کی ہے جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں
اسلام آباد(ایم این پی)چار ممالک میں خالصتان ریفرنڈم، تقریباً208,000 سکھوں نے حصہ لیا جس میں بھارتی پنجاب کو بھارتی قبضے سے آزاد کرانے، ایک خودمختار سکھ ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا گیا۔ گزشتہ سال اکتوبر سے شروع ہونے والی مزید پڑھیں
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)پیرس حملوں کے بعد ری پبلکن رہنما ڈونلڈ ٹرمپ نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکا میں رہنے والے مسلمانوں کا ڈیٹا بیس بنایا جائے۔مطالبے پر ان کی حریف ہیلری کلنٹن نے کڑی تنقید کی اور کہاکہ مسلمانوں کوتنہاکرنے والوں مزید پڑھیں
ریاض(آئی این پی )سعودی عرب میں دو میاں بیوی نے رضاکارانہ طور پر گونگے اور بہرے بچوں کو قرآن کریم تجوید کے ساتھ پڑھانے کے ساتھ ساتھ انہیں حفظ کرانے کا منفرد سلسلہ شروع کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی شہری مزید پڑھیں