ملائیشیا کے وزیراعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کردی

کوالالمپور(ایم این پی) ملائیشیا کے وزیراعظم اسماعیل صابری یعقوب نے ملک میں فوری الیکشن کرانے کے لیے پارلیمنٹ تحلیل کردی جو اگلے ماہ متوقع ہیں۔ ملائیشیا میں عام انتخابات آئندہ برس ستمبر میں ہونے تھے لیکن وزیراعظم اسماعیل صابری یعقوب مزید پڑھیں

روس کے یوکرین کے دارالحکومت سمیت متعدد شہروں پر میزائل حملے؛ ہلاکتیں

ماسکو(ایم این پی) یوکرین کے دارالحکومت سمیت متعدد شہر میزائل حملے سے گونج اُٹھے اور ہر طرف آگ شعلے اور اپنی جانوں کو بچانے کے لیے محفوظ مقام کی تلاش میں بھاگتے شہری نظر آرہے ہیں۔ روس کی جانب سے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں 2 فلسطینی نوجوان شہید، 11 زخمی

جنین(ایم این پی) اسرائیلی فوج نے مغربی علاقے میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران فائرنگ کرکے دو فلسطینیوں کو شہید اور 11 کو زخمی کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے کے علاقے جنین میں اسرائیلی فوج نے مزید پڑھیں

بھارتی فوج کا ٹی 90 ٹینک پھٹ گیا، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک

نئی دہلی(ایم این پی) بھارتی فوج کا ٹینک پھٹنے سے جونئیر کمیشنڈ افسر سمیت 2 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر جھانسی میں فوجی مشقیں جاری تھیں۔ فائرنگ کی مشقوں کے دوران بھارتی فوج کے مزید پڑھیں

مودی سرکار کی ہندوتوا مہم، 500 سال قدیم مسجد پر ہندو انتہا پسندوں کا دھاوا

نئی دہلی(ایم این پی) بابری مسجد سمیت کئی دیگر مساجد پرحملوں کے بعد ہندوتوا مہم کے تحت 500 سال قدیم مسجد بھی مودی سرکار کی ہندوتوا پالیسی کا نشانہ بن گئی۔ بھارت میں ہندو انتہاپسند غنڈوں نے ریاست کرناٹک میں مزید پڑھیں

تھائی لینڈ کے چائلڈ کئیر سینٹر میں فائرنگ،23 بچوں سمیت31 افراد ہلاک

ہانگ کانگ(ایم این پی) تھائی لینڈ کے چائلڈ کئیرسینٹر میں فائرنگ سے23 بچوں سمیت 31 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ کے شمال مغربی صوبے میں فائرنگ کے واقعے میں 23 بچوں سمیت 31 افراد ہلاک ہوگئے۔ مزید پڑھیں

مسجد نبوی؛ ریاض الجنۃ میں خواتین کے لیے عبادات کا نیا شیڈول جاری

مدینہ منورہ(ایم این پی) حرم مدنی انتظامیہ کی جانب سے مسجد نبوی میں خواتین کے لیے ریاض الجنۃ میں عبادات کا نیا ٹائم شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق مسجد نبوی میں آنے والے زائرین کے منتظمین مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 5 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر(ایم این پی) مقبوضہ کشمیر کے اضلاع شوپیاں اور پلوامہ میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 5 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع شوپیاں کے علاقے درچ میں قابض مزید پڑھیں