صیہونی فورسز کی غزہ میں وحشیانہ بمباری، مزید 63 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیل کی غزہ میں وحشیانہ بمباری جاری رہی، تازہ حملوں میں مزید63 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ المواصی میں محفوظ قرار دیئے گئے علاقے پر بمباری سے بارہ فلسطینی شہید ہوگئے، اسرائیل کا خان یونس میں غزہ کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی فلسطینیوں پر ظلم و بربریت کی انتہا، مزید 21 شہید

غزہ (ایم این پی) صیہونی فوج کے غزہ میں پناہ گاہوں ،ہسپتالوں اور سکولوں پر حملے جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 21 فلسطینی شہید جبکہ 51 زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جبالیہ کیمپ کے ہسپتال پر بمباری مزید پڑھیں

امریکی حمایت یافتہ ایس ڈی ایف سے جنگ بندی کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا: ترکیہ

انقرہ: ترکیہ نے کہا ہے کہ امریکی حمایت یافتہ شامی جمہوری فورسز کے درمیان جنگ بندی کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اگرچہ واشنگٹن نے چند روز قبل تصدیق کی تھی کہ شمالی شام کے شہر منبج مزید پڑھیں

پورٹ ولا میں 7.4 شدت کے زلزلے سے زمین لرز اٹھی، سونامی کی وارننگ

وانواٹو (ایم این پی) وانواٹو کے علاقے پورٹ ولا میں 7.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی جس کے بعد علاقے میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مزید پڑھیں

سارہ شریف قتل کیس میں والد اور سوتیلی ماں کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

لندن (ایم این پی) سارہ شریف قتل کیس میں والد عرفان شریف اور والدہ بینش بتول کو عمرقید کی سزائیں سنا دی گئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سارہ شریف قتل کیس میں اولڈ بیلی کراؤن کورٹ نے والد مزید پڑھیں

غزہ میں صیہونی فورسز کی بربریت جاری، مزید 53 فلسطینی شہید

غزہ(ایم این پی) غزہ کے مسلمانوں پر صیہونی فورسز کی بربریت جاری، 24 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں 53 فلسطینی شہید جبکہ 203 زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق جنوبی خان یونس میں احمد بن عبدالعزیز سکول پر صیہونی فوج مزید پڑھیں

اسرائیل کی ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری

تل ابیب(ایم این پی) اسرائیل نے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاریاں شروع کردیں۔ غیر ملکی اخبار کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی فوجی حکام نے کہا ہے اسرائیلی فضائیہ ایران کی جوہری تنصیبات پرحملے مزید پڑھیں