سینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(ایم این پی) الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے۔ سندھ سے سینیٹ کے 12، بلوچستان سے 11 اور اسلام آباد سے سینیٹ کے دو کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کیے گئے۔ سندھ مزید پڑھیں

صدر کی آرمی چیف سے ملاقات، فوج کیخلاف سیاسی جماعت کے الزامات پر اظہار تشویش

اسلام آباد(ایم این پی) صدر مملکت آصف علی زرداری سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی۔ چیف آف آرمی اسٹاف نے صدر مملکت کو پاکستان کے صدر اور مسلح افواج کے کمانڈر کا عہدہ سنبھالنے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول

اسلام آباد / لاہور(ایم این پی)سپریم کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ کے ججز بھی دھمکی آمیز خطوط موصول ہوگئے۔ ڈی آئی جی آپریشنز شہزاد بخاری نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا کو بتایا ہے کہ سپریم کورٹ کے چار ججز مزید پڑھیں

زمین فراڈ کیس، اسلام آباد ہائی کورٹ کا فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(ایم این پی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری کے خلاف جہلم پنڈ دادن خان پراجیکٹ میں زمین کی خرد برد کے معاملے مزید پڑھیں

ججز کے الزامات کا ازخود نوٹس؛ سماعت کیلیے سات رکنی لارجر بینچ تشکیل

اسلام آباد(ایم این پی) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججز کے آئی ایس آئی پر الزامات پر چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے معاملہ سماعت کے لیے مقرر کردیا جس کے لیے سات رکنی لارجر بینچ تشکیل دے مزید پڑھیں

سانحہ 9 مئی کیسز کا پہلا فیصلہ،51 ملزمان کو 5، 5 سال قید کا حکم

گوجرانوالہ(ایم این پی) ملک میں 9مئی واقعات کے کیسز کا پہلافیصلہ گوجرانوالہ میں سنادیاگیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کی خاتون جج نے سینٹرل جیل میں 9 مئی کے مقدمے میں ملوث 51 ملزمان کو دہشت گردی کی تین دفعات کے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ اجلاس: ججز کے الزامات پر انکوائری کمیشن قائم کرنے کی منظوری

اسلام آباد(ایم این پی) وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں پر مبینہ طور پر آئی ایس آئی کی جانب سے دباؤ ڈالنے کے الزامات پر انکوائری کمیشن قائم کرنے کی منظوری دے دی جس کے سربراہ مزید پڑھیں