عمران خان لانگ مارچ میں جاں بحق صحافی صدف نعیم کے گھر پہنچ گئے

لاہور(ایم این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لانگ مارچ میں جاں بحق صحافی صدف نعیم کے گھر پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان زمان پارک سے روانہ ہوئے اور اچھرہ میں شہید خاتون صحافی صدف مزید پڑھیں

وزیراعظم نے لانگ مارچ کے حوالے سے وفاقی کابینہ کی کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد: (ایم این پی) وزیراعظم شہباز شریف نے لانگ مارچ کے حوالے سے وفاقی کابینہ کی کمیٹی تشکیل دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی سربراہی میں بنائی جانے والی کمیٹی میں 11 ارکان شامل مزید پڑھیں

آپ کا سپہ سالارغدار ہے تو ایکسٹینشن کیوں دی؟ ڈی جی آئی ایس آئی

راولپنڈی(ٰایم این پی) ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے کہا ہے کہ آپ کا سپہ سالارغدار ہے تو ایکسٹینشن کیوں دی؟ ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی مزید پڑھیں

لانگ مارچ انقلاب نہیں، مرضی کا آرمی چیف لگانے کیلیے ہے، نواز شریف

لندن(ایم این پی) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ انقلاب نہیں، مرضی کا آرمی چیف لگانے کے لیے ہے۔ عمران خان کا لانگ مارچ کسی انقلاب کیلئے نہیں بلکہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی لانگ مارچ کی تیاریاں آخری مراحل میں، پہلے دن کا شیڈول جاری

لاہور(ایم این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے اعلان کے بعد لانگ مارچ کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہیں جبکہ پہلے دن کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 28 مزید پڑھیں

ارشد شریف بارے ٹوئٹ، مریم نواز نے معافی مانگ لی

لاہور(ایم این پی)ارشد شریف سے متعلق انتہائی قابل اعتراض ٹوئٹ کرنے کا معاملہ، مریم نواز نے معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ارشد شریف کی میت کی تصویر پر انتہائی قابل اعتراض ٹوئٹ کرنے والی مریم نواز نے مزید پڑھیں

پاکستان جرمنی کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے: آرمی چیف

راولپنڈی (ایم این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان جرمنی کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ مزید پڑھیں