چین اور سعودیہ کی پاکستان کو 13 ارب ڈالر کا پیکج فراہم کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد(ایم این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چین اور سعودی عرب نے پاکستان کو 13 ارب ڈالر کا پیکج فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر مزید پڑھیں

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، کارکن سڑکوں پر نکل آئے، پولیس کیساتھ تصادم

اسلام آباد، لاہور(ایم این پی) سابق وزیراعظم عمران خان پر وزیر آباد میں لانگ مارچ کے دوران حملے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کی جانب سے کال دیئے جانے پر کارکن سڑکوں پر نکل آئے، اس دوران پولیس مزید پڑھیں

اللہ کا شکر ہے بچت ہو گئی، مارنے والوں نے کوئی کسر نہیں چھوڑی

لاہور(ایم این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کا شوکت خانم ہسپتال میں میڈیکل بورڈ نے معائنہ کیا جس کے بعد ان کی تمام میڈیکل رپورٹس کو تسلی بخش قرار دیدیا گیا۔ عمران خان نے مزید پڑھیں

عمران خان پر فائرنگ کرنے والے ملزم کا نیا ویڈیو بیان سامنے آ گیا

لاہور(ایم این پی) چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان پر فائرنگ کرنے والے ملزم کا نیا ویڈیو بیان سامنے آ گیا۔ملزم کا کہنا ہے کہ میں نے کنٹینر پر عمران خان کو ٹارگٹ کیا ہوا تھا۔عمران خان کے علاوہ کوئی مزید پڑھیں

عمران خان کی تمام میڈیکل رپورٹس تسلی بخش قرار، چہل قدمی کی اجازت دیدی

لاہور (ایم این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان شوکت خانم ہسپتال میں زیرعلاج جہاں ان کا میڈیکل بورڈ نے معائنہ کیا جس کے بعد عمران خان کی تمام میڈیکل رپورٹس کو تسلی بخش قرار دے دیا گیا۔ میڈیکل بورڈ مزید پڑھیں

عمران خان پر قاتلانہ حملے کے ملزم بارے میں اہم حقائق سامنے آگئے

لاہور (ایم این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کے الزام میں گرفتار ملزم نوید کے بارے میں اہم حقائق سامنے آئے ہیں۔ پولیس تفتیش کے مطابق ملزم نشے کا عادی ہے۔حملہ آور نے پہلے مزید پڑھیں

ہم کسی سے ڈرنے والے نہیں، لانگ مارچ ہر صورت اسلام آباد پہنچے گا

لاہور(ایم این پی) عمران خان کا اپنا لانگ مارچ جاری رکھنے کا اعلان۔وزیر آباد حملے میں زخمی ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے لانگ مارچ کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے سابق مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی عمران خان پر حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد(ایم این پی) وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان پر حملے کی شدید مذمت کردی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک اںصاف کے لانگ مارچ کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے پر وزیراعظم کا ردعمل سامنے آیا مزید پڑھیں

عمران خان کو دونوں ٹانگوں پر گولیاں لگیں، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور(ایم این پی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کی دونوں ٹانگوں میں گولیاں لگی ہیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے بتایا کہ عمران خان پر حملہ کرنے والے مزید پڑھیں