صدر عارف علوی کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ، شرکاء کو تقریب میں اسناد سے نوازا

اسلام آباد : (ایم این پی) صدر مملکت عارف علوی نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) اسلام آباد کا دورہ کیا اور 24 ویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے کامیاب شرکاء کو منعقد تقریب میں میں اسناد سے نوازا۔ پاک مزید پڑھیں

شہباز، نواز ملاقات، آرمی چیف کی تقرری کیلئے سمری آئندہ ہفتے بھجوائے جانیکا فیصلہ

لندن: (ایم این پی) لندن میں ن لیگ کے قائد اور وزیراعظم کے درمیان ملاقات میں فیصلہ ہوا ہے کہ نواز شریف رواں برس ہی پاکستان واپس آئیں گے، نئے آرمی چیف کی تقرری کیلئے سمری آئندہ ہفتے بھجوائے جانے مزید پڑھیں

حالات جیسے بھی ہوں جذبے اور عزم کیساتھ قوم کی خدمت کرتے رہیں: آرمی چیف

راولپنڈی: (ایم این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ریٹائرمنٹ سے قبل مختلف فارمیشنز کے الوداعی دورے کرنا شروع کر دیئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی طرف سے جاری کردہ مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کو 10 وکٹ سے شکست، فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ کا ٹاکرا

ایڈیلیڈ:( ایم این پی) ٹی20 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کے خلاف بغیر کسی نقصان کے 169 رنز کا ہدف پورا کر کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں انگلش کپتان مزید پڑھیں

لانگ مارچ کا دوبارہ آغاز: قوم چیف جسٹس کی طرف دیکھ رہی ہے، عمران خان

وزیر آباد (ایم این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس صاحب! آپ کو 4 چیزیں دیکھنا پڑیں گی، ایف آئی آر، اعظم سواتی، ارشد شریف کیساتھ جو ہوا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی دھرنے کا چوتھا روز، راستے بند، شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا

راولپنڈی (ایم این پی) وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر میں تحریک انصاف کا دھرنا چوتھے روز میں داخل ہوگیا جب کہ اس وجہ سے راستے بند ہونے سے شہریوں کو شدید پریشانی اور ذہنی اذیت کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت میں آکر اپنے مطابق نیب قانون بنالے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(ایم این پی) نیب ترامیم کیس میں جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ تحریک انصاف کی حکومت آئے تو وہ اپنے مطابق نیب قانون بنا لے۔ سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی مزید پڑھیں