وزیراعظم شہبازشریف کورونا کا شکار، جلد صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل

اسلام آباد(ایم این پی)وزیراعظم میاں شہباز شریف ایک بار پھر کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کورونا پازیٹو ہوگئے ہیں، مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن کیس، عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو نوٹس جاری

اسلام آباد (ایم این پی) سپریم کورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان،اسد عمر اور فواد چوہدری کو نوٹس جاری کر دئیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت مزید پڑھیں

عمران امپائر کی انگلی کے منتظر، آرمی چیف تعیناتی پر مشاورت نہیں ہوئی: خواجہ آصف

اسلام آباد(ایم این پی) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ نہیں ہوا،اس تعیناتی کا فیصلہ وزیراعظم کریں گے، ابھی تک آرمی چیف تعیناتی پر مشاورت نہیں ہوئی یہ ہوائی خبریں ہیں۔ مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل تحقیقات : 2 رکنی تحقیقاتی ٹیم یو اے ای پہنچ گئی

اسلام آباد(ایم این پی)سنیئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے پاکستان کی 2 رکنی تحقیقاتی ٹیم یو اے ای پہنچ گئی ہے،تحقیقاتی ٹیم ارشد شریف کے یو اے ای پہنچنے اور کینیا جانے کے معاملے کی تفتیش کرے مزید پڑھیں

رانا ثناءاللہ کے دل کے ساتھ جدید ترین پیس میکر نصب کردیا گیا

راولپنڈی(ایم این پی) عارضہ قلب میں مبتلاء وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کے دل کے ساتھ جدید ترین پیس میکر نصب کردیا گیا۔ آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (اے ایف آئی سی) راولپنڈی کے ڈاکٹروں نے وفاقی وزیر داخلہ مزید پڑھیں

عمران خان سازش کا بیانیہ چھوڑ کر امریکہ سے اچھے تعلقات پر آمادہ

لاہور (ایم این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سازش کا بیانیہ چھوڑ کر امریکہ سے اچھے تعلقات پر آمادگی ظاہر کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں سابق وزیراعظم نے کہا مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی

اسلام آباد(ایم این پی)سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی ہو گیا جبکہ نئے دورے کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق محمد بن سلمان کا دورہ ایشیا ملتوی مزید پڑھیں

سیاسی ڈیڈ لاک ختم کرنے کے لیے مذاکرات جاری ہیں: صدر عارف علوی

لاہور: (ایم این پی) صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ پیغام رسانی کرتا رہتا ہوں، سیاسی ڈیڈ لاک ختم کرنے کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔ چیف آف آرمی سٹاف کی تعیناتی پر مشاورت ہو جائے تو کوئی مضائقہ نہیں۔ مزید پڑھیں

بھارت کومقبوضہ کشمیرمیں مقامی الیکشن، سیاسی حقوق بحال کرنے چاہئیں:امریکا

واشنگٹن(ایم این پی)امریکی محکمہ خارجہ کے اسسٹنٹ سیکرٹری ڈونلڈ لو کا کہنا ہے کہ امریکا نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اعلیٰ سطح پر بات چیت کی ہے۔ ڈونلڈ لو نے برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

لندن میں تماشہ ادارے مضبوط کرنے کے لیے نہیں ہو رہا: عمران خان

گجرات، کمالیہ (ایم این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف مفرور نواز شریف کیساتھ مل کر آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ کرنے جا رہے ہیں۔ لندن میں مزید پڑھیں