فوجیوں کیلئے معیاری صحت کی سہولیات فلاحی نظام کی بنیادی خصوصیت ہے: آرمی چیف

لاہور(ایم این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوجیوں اور ان کے خاندانوں کے لیے معیاری صحت کی سہولیات فلاحی نظام کی بنیادی خصوصیت ہے، یہ فوجیوں کے مورال کے لیے اہم ہے۔ پاک فوج مزید پڑھیں

آرمی چیف تعیناتی، صدر نے گڑ بڑ کی کوشش کی تو نتائج بھگتنا پڑیں گے: بلاول بھٹو

اسلام آباد: (ایم این پی) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم جو بھی آرمی چیف تعینات کریں گے ہم ان کا ساتھ دیں گے، لانگ مارچ کا مزید پڑھیں

لانگ مارچ، مجھے پتہ ہے جان کو وہاں بھی خطرہ ہے، عمران خان

راولپنڈی (ایم این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے پتہ ہے کہ راولپنڈی میں میری جان کو خطرہ ہے۔ راولپنڈی کی تحصیل روات میں پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مزید پڑھیں

سستا تیل اور گیس خریدنے کیلئے پاکستان کا روس سے باضابطہ رابطہ

اسلام آباد: ( ایم این پی) سستا تیل اور گیس خریدنے کیلئے پاکستان کا روس سے باضابطہ رابطہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق روس کیساتھ وزارت خارجہ اور وزارت پٹرولیم کی سطح پر خط و کتابت کا آغاز ہوگیا، روس کو مزید پڑھیں

عمران خان پر حملہ: جے آئی ٹی پر وفاق کے اعتراضات تسلیم

لاہور(ایم این پی) محکمہ داخلہ پنجاب نے عمران خان پر حملے کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی جے آئی ٹی پر وفاق کے اعتراضات تسلیم کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ وزیر آباد پر بنائی گئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم مزید پڑھیں

دوسروں کو چور کہنے والا سب سے بڑا چور نکلا: مریم نواز

لندن(ایم این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے توشہ خانہ کے تحائف کا خریدار سامنے آنے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

عمران خان کا توشہ خانہ کے تحائف سے متعلق بیانات پر قانونی چارہ جوئی کا اعلان

اسلام آباد(ایم این پی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے توشہ خانہ کے تحائف کے متعلق بیانات پر قانونی چارہ جوئی کا اعلان کر دیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں

لکی مروت میں پولیس موبائل پر دہشت گردوں کا حملہ،6 پولیس اہلکار شہید

لکی مروت(ایم این پی) لکی مروت میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تھانہ ڈاڈیوالہ کی حدود میں دہشت گردوں نے پولیس چوکی عباسہ خٹک کی موبائل مزید پڑھیں