راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ جاری، عمران خان پہنچ گئے

راولپنڈی (ایم این پی) سابق وزیراعظم عمران خان کی طرف سے اعلان کیے گئے راولپنڈی جلسے کا آغاز ہو گیا ہے جبکہ پی ٹی آئی چیئر مین بھی راولپنڈی پہنچ گئے ہیں۔ تحریک انصاف کے چیئرمین لانگ مارچ میں شرکت مزید پڑھیں

لانگ مارچ ناکام، عمران کا نئے چیف کو متنازع بنانے کا پلان فیل ہو گیا: مریم نواز

لاہور: (ایم این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا لانگ مارچ سمیت نئے چیف کو متنازع بنانے کا پلان بری طرح مزید پڑھیں

پی ٹی آئی لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے حکومت کا پلان تیار

اسلام آباد(ایم این پی) حکومت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے پلان بنا لیا، آزادی مارچ کے پیش نظر انتظامیہ الرٹ ہے، اسلام آباد کے اہم مقامات پر کنٹینرز پہنچا دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی مزید پڑھیں

غلطی تسلیم کرنے پر فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی ختم

اسلام آباد: (ایم این پی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رہنما فیصل واوڈا کے مستعفی ہونے اور غلطی تسلیم کرنے پر تاحیات نااہلی ختم کردی۔ عدالت نے فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی مزید پڑھیں

لیفٹننٹ جنرل سید عاصم منیر کو آرمی چیف مقرر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ایم این پی) لیفٹننٹ جنرل سید عاصم منیر کو آرمی چیف مقرر کر دیا گیا۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیفٹننٹ جنرل عاصم منیر کو چیف آف دی آرمی سٹاف مقرر کر دیا مزید پڑھیں

جعلی اور جھوٹا بیانیہ بنا کر ملک میں ہیجان کی کیفیت پیدا کی گئی: آرمی چیف

راولپنڈی(ایم این پی) راولپنڈی کے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں یوم شہداء کی مناسبت سے پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ شہدا کے لواحقین کوکبھی تنہا نہیں چھوڑیں مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: عمران خان نااہلی کیخلاف درخواست پر فل بنچ تشکیل

لاہور (ایم این پی) توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست پر فل بنچ تشکیل دے دیا گیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی کی سربراہی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا متوقع دھرنا،راولپنڈی انتظامیہ کی جگہ تبدیل کرنے کی تجویز

راولپنڈی(ایم این پی) 26 نومبر کو فیض آباد کے مقام پر تحریک انصاف انصاف کے متوقع دھرنے کے پیش نظر راولپنڈی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جگہ تبدیل کرنے کی تجویز دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

ایک سے تین روز تک آرمی چیف کی تعیناتی کا مرحلہ تکمیل تک پہنچ جائیگا: خواجہ آصف

اسلام آباد(ایم این پی) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزارت دفاع کو وزیراعظم کا خط موصول ہو گیا ہے، جس کے بارے میں جی ایچ کیو کو آگاہ کر دیا گیا ہے، ایک سے تین روزتک مزید پڑھیں

دوبارہ وزیراعظم بنا تو بھارت، امریکا کیساتھ اچھے تعلقات قائم کرونگا: عمران خان

لاہور: (ایم این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوتا ہوں تو تمام پڑوسیوں بشمول بھارت، افغانستان، ایران، چین اور امریکا کے ساتھ اچھے تعلقات قائم مزید پڑھیں