عمران، پرویز ملاقات، پی ٹی آئی چیئرمین جب چاہیں گے اسمبلی تحلیل ہوجائیگی: مونس

لاہور(ایم این پی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان جب چاہیں گے پنجاب اسمبلی تحلیل ہو جائے گی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ: پہلے روز 506 رنز، انگلینڈ نے 112 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا

راولپنڈی (ایم این پی) پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ میں ریکارڈز بننے لگے۔ انگلینڈ نے میچ کے پہلے روز 506 رنز بنا کر 112 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا۔ راولپنڈی میں جاری میچ کے پہلے روز انگلش بلے بازوں نے پاکستانی مزید پڑھیں

کالعدم تنظیم کا کوئٹہ دھماکے کی ذمہ داری قبول کرنا تشویشناک ہے:رانا ثناء

اسلام آباد(ایم این پی) وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ کالعدم تنظیم کا دہشتگردی میں ملوث ہونا خطے کیلئے خطرہ ہے ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اگر مزید پڑھیں

عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے: پرویز الٰہی کی یقین دہانی

لاہور: (ایم این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے، اپوزیشن کے ہر ہتھکنڈے کا بھرپور جواب دیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور مزید پڑھیں

حکومت کے پاس پیسے ہی نہیں تو بینکوں میں کیسے رکھے گی،اسحاق ڈار

کراچی (ایم این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسلامی بینکنگ نظام کے ساتھ پاکستان کی معیشت کو بھی بھنور سے نکالنا ہے، حکومت کے پاس پیسے ہی نہیں تو بینکوں میں کیسے رکھے گی؟ پاکستانی مزید پڑھیں

امریکا کا پاکستان کی روسی تیل خریدنے کی کوشش پر ردِعمل آ گیا

واشنگٹن (ایم این پی) امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کی روسی تیل خریدنے کی کوشش پر ردعمل دے دیا۔تفصیلات کھ مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ انسداد دہشتگردی کے لیے پاکستان کے ساتھ مضبوط شراکت داری مزید پڑھیں

کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ،2 افراد جاں بحق

کوئٹہ(ایم این پی)کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے،دھماکے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت 20 سے زائد افراد زخمی ہو گئے،3 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ مزید پڑھیں

گمنامی میں چلا جاؤں گا لیکن فوج سے روحانی رابطہ رہے گا، جنرل باجوہ

راولپنڈی(ایم این پی) سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ میں گمنامی میں چلا جاؤں گا لیکن روحانی رابطہ فوج سے رہے گا۔ جی ایچ کیو راولپنڈی میں پاک فوج کی کمان کی تبدیلی مزید پڑھیں

صدر مملکت اور وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی الوداعی ملاقاتیں

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے علیحدہ علیحدہ الوداعی ملاقاتیں کی ہیں۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جنرل قمر جاوید باجوہ کے لیے مزید پڑھیں

عمران خان کا اسلام آباد نہ جانے، تمام اسمبلیوں سے استعفوں کا سرپرائز اعلان

راولپنڈی (ایم این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں کسی قسم کا انتشار پیدا نہیں کرنا چاہتے، معاشی حالات پہلے ہی بُرے ہیں توڑ پھوڑشروع ہو گئی تو مزید پڑھیں