افغان فورسز کی پھر پاکستان پر فائرنگ، ایک شہری شہید، 15 زخمی

چمن (ایم این پی) افغان فورسزنے ایک بار پھرپاکستان کی شہری آبادی کونشانہ بنانا شروع کردیا۔ مقامی ڈپٹی کمشنر حمید زہری کے مطابق چمن میں افغانستان کی جانب سے پاکستان کی شہری آبادی پر گولے فائر کیے گئے جبکہ کئی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے تونسہ شریف کو ضلع کا درجہ دینے کی منظوری دیدی

لاہور (ایم این پی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کا جنوبی پنجاب کے حوالے سے ایک اور بڑا اقدام، تونسہ شریف کو ضلع کا درجہ دینے کی حتمی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے ڈیرہ غازی خان کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں خودکش حملہ، فوجی جوان سمیت 2 افراد شہید

راولپنڈی(ایم این پی) شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں خود کش حملے کے نتیجے میں ایک جوان شہید ہو گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خودکش حملے میں ایک سویلین بھی شہید ہوا جبکہ 9 شہری زخمی ہوئے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سے مذاکرات میں پیشرفت، حکومتی وفد کی صدر سے اہم ملاقات

اسلام آباد: (ایم این پی) حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر اقتصادی امور ایاز صادق اور وزیر قانون اعظم مزید پڑھیں

خطے میں دہشتگردی کیلئے متعدد تنظیموں کو بھارتی معاونت حاصل ہے: حنا ربانی کھر

اسلام آباد (ایم این پی) وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں، بلوچستان سمیت دیگر علاقوں میں ہونے والی دہشت گردی میں “را “ملوث ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان کوڈالرکے ایکس چینج ریٹ کی پالیسی پر نظرثانی کرنا ہوگی: آئی ایم ایف

اسلام آباد(ایم این پی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی پاکستان میں نمائندہ ایسٹر پریز نے کہا ہے کہ پاکستان کو مختلف معاشی اعداد و شمار کو ازسرنو مقرر کرنا ہوگا، پاکستان کوڈالرکے ایکس چینج ریٹ کی پالیسی پر مزید پڑھیں

جنرل باجوہ عمران کے محسن، ریٹائر ہوچکے، چین کی زندگی گزارنے دیں: وزیراعظم

اسلام آباد: (ایم این پی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیلی میل میں جھوٹی خبر شائع کرانا عمران نیازی کی سازش تھی، ان کی کوشش تھی پاکستان کو کوئی عالمی گرانٹ نہ ملے، دو سال کی تحقیقات میں مزید پڑھیں

ن لیگ نے آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کا آغاز کر دیا

اسلام آباد(ایم این پی) حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن نے آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کا آغاز کر دیا، انتخابات کے لئے عوامی رابطہ مہم نواز شریف خود چلائیں گے، کون سچا کون جھوٹا بیانیہ کی جنگ بھی تیز مزید پڑھیں