اسلام آباد میں 31 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی الیکشن ملتوی

اسلام آباد (ایم این پی) اسلام آباد میں 31 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی الیکشن ملتوی کر دیے گئے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کروانے سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا، اسلام آباد میں مزید پڑھیں

بنوں آپریشن دہشتگردی کیخلاف حتمی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگا، آرمی چیف کا عزم

اسلام آباد(ایم این پی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے وزیرستان اور ایس ایس جی ہیڈ کوارٹرز کے دورہ سے واضح ہوا کہ بنوں آپریشن دہشتگردی کے خلاف حتمی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگا، دہشتگردوں کی بڑی تعداد میں مزید پڑھیں

عام انتخابات مارچ یا اپریل 2023 میں ہوں گے: عمران خان کی پیشگوئی

لاہور (ایم این پی) سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میری پیشگوئی ہے عام انتخابات مارچ یا اپریل 2023 میں ہوں گے، حالیہ دہشتگردی سے نمٹنا حکمرانوں کے بس کی بات نہیں، زرداری، پی ڈی ایم کے مزید پڑھیں

پرویز الہی کی بحالی کا فیصلہ مسترد، حکومت کا سپریم کورٹ سے ازخودنوٹس کا مطالبہ

لاہور(ایم این پی) مسلم لیگ(ن) نے پرویز الہی کی بحالی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو مسترد کردیا اور سپریم کورٹ سے ازخودنوٹس کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کو صرف روز مرہ کے امور مزید پڑھیں

عدالت نے عبوری ریلیف دیا، یقین ہے فیصلے پر انہیں اعتماد کا ووٹ لینا پڑیگا: رانا ثناء

اسلام آباد(ایم این پی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ چودھری پرویزالٰہی کو عدالت نے عبوری ریلیف دیا ہے، یقین ہے عدالتی فیصلے پر انہیں اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا۔ اپنے ایک بیان میں وزیر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے پر بحال کر دیا

لاہور (ایم این پی) لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے پر بحال کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب کی جانب سے چودھری پرویز الٰہی کو وزارت اعلیٰ کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کرنے مزید پڑھیں

صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس بلانے کی حکومتی سمری روک دی

اسلام آباد(ایم این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ اجلاس بلانے کی حکومتی سمری روک دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پنجاب کی صورتحال سے نالاں ہیں جس پر صدر مملکت نے حکومتی سمریاں روک مزید پڑھیں

اسلام آباد: سیکٹر آئی 10 میں خودکش دھماکا، ایک پولیس اہلکار شہید، 6 افراد زخمی

اسلام آباد(ایم این پی) اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 میں خودکش دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار شہید اور 4 اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ مبینہ حملہ آور مزید پڑھیں

آئینی طور پر چودھری پرویزالٰہی وزیر اعلیٰ نہیں رہے: رانا ثناء اللہ

لاہور(ایم این پی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی کل اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر آئینی طور پر وزیر اعلیٰ نہیں رہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ مزید پڑھیں

بحران برقرار، پنجاب کا سیاسی مستقبل کیا؟ سب کی نظریں گورنر ہاؤس پر جم گئیں

لاہور (ایم این پی) اجلاس نہ اعتماد کا ووٹ، بحران برقرار، پنجاب کا سیاسی مستقبل کیا ہو گا؟ سب کی نظریں گورنر ہاؤس پر جم گئی ہیں۔ پنجاب میں وزیراعلیٰ کے اعتماد کے ووٹ کا معاملہ طول پکڑ گیا، گورنر مزید پڑھیں