حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

لاہور (ایم این پی) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں یکم سے 15 جنوری تک برقرار رہیں گی۔ اسحاق مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، عسکری حکام کی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ

اسلام آباد (ایم این پی) دہشتگردی کی حالیہ لہر اور معیشت کی دگرگوں صورتحال پر قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس جاری ہے۔ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وزیراعظم ہاؤس میں ہو رہا ہے مزید پڑھیں

نیب کا وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بڑا ریلیف، منجمد اثاثے بحال کر دیئے

لاہور(ایم این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نیب سے بڑا ریلیف مل گیا، نیب کے حکم پر ضلعی انتظامیہ لاہور نے اسحاق ڈار کے منجمد اثاثہ جات کو بحال کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے وفاقی مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی ارکان کے اجتماعی استعفے منظور کرنے سے انکار

اسلام آباد(ایم این پی) سپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی ارکان کے اجتماعی استعفے منظور کرنے سے انکار کر دیا، ممبران کو انفرادی طور پر بلایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق سپیکر اسد قیصر کی قیادت میں پی مزید پڑھیں

الیکشن کیلئے حکومت سے زیادہ پیچھے بیٹھے لوگوں کا راضی ہونا ضروری ہے: عمران خان

لاہور (ایم این پی) چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ٹیکنوکریٹ حکومت لانے کا شوشہ چھوڑا جا رہا ہے، حکومت سے زیادہ پیچھے بیٹھے لوگوں کا الیکشن کیلئے راضی ہونا ضروری ہے۔ چیئرمین مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے سستا تیل اورگیس نہ خرید کرمجرمانہ غفلت کی: وزیراعظم

اسلام آباد(ایم این پی) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے سستا تیل اور گیس نہ خرید کر مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کیا ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا مزید پڑھیں

ثابت کر سکتا ہوں پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا: اسحاق ڈار

کراچی(ایم این پی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ثابت کر سکتا ہوں پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی خدشہ نہیں، سنگین مسائل کے باوجود ہم پیرس کلب نہیں جائیں گے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج مزید پڑھیں

پاکستان اور ازبکستان کا تجارتی اور اقتصادی روابط بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (ایم این پی)وزیراعظم میاں شہبازشریف سے ازبکستان کے نائب وزیراعظم کی ملاقات، دونوں ملکوں کے درمیان موجودہ تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ازبکستان کے نائب وزیراعظم کی قیادت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا سپیکر قومی اسمبلی سے دوبارہ رابطہ، ملاقات کی استدعا

اسلام آباد(ایم این پی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ایک بار پھر سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے رابطہ کیا ہے جس میں ملاقات کی استدعا کی گئی ہے۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی مزید پڑھیں