پنجاب کا نگران وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ فیصلہ الیکشن کمیشن کرے گا

لاہور(ایم این پی) پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ کی تقرری کے لئے حکومتی اتحاد اور اپوزیشن کی پارلیمانی پارٹی کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکی، نگران وزیراعلیٰ کے تقرر کا فیصلہ اب الیکشن کمیشن کرے گا۔ لاہور میں سپیکر پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے روس کےوفد کی ملاقات

اسلام آباد(ایم این پی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے روس کے وزیر توانائی نکولے شولگینوف (Nikolay Shulginov) کی قیادت میں وفد کی ملاقات وزیراعظم محمد شہباز شریف سے روس کے وزیر توانائی نکولے شولگینوف کی قیادت میں وفد نے آج لاہور مزید پڑھیں

توشہ خانہ تحائف خفیہ ہونے پر مطمئن ہوئے تو پبلک کرنیکا حکم نہیں دینگے: عدالت

لاہور (ایم این پی) لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ توشہ خانہ تحائف خفیہ ہونے پر مطمئن ہوئے تو پبلک کرنیکا حکم نہیں دینگے۔ لاہور ہائیکورٹ میں توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے والی شخصیات کی تفصیلات فراہم کرنے کے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل، گورنر نے وزیراعلیٰ کی سمری پر دستخط کردئیے

پشاور(ایم این پی) گورنر خیبر پختونخوا نے وزیراعلیٰ کی ایڈوائس پر اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردئیے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے گزشتہ روز صوبائی اسمبلی کی تحلیل کی سمری گورنر کو ارسال کی تھی۔ محمود خان کا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا آج ہی اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان

پشاور(ایم این پی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے آج ہی صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان کردیا۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل کے لیے سمری آج ارسال کریں مزید پڑھیں

کراچی، حیدر آباد بلدیاتی انتخابات: پیپلز پارٹی سب سے آگے

کراچی (ایم این پی) سندھ میں کراچی اور حیدرآباد سمیت 16 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور نتائج تاخیر کا شکار، جبکہ ایم کیو ایم مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ کا تقرر، پرویز الٰہی نے گورنر کو 3 نام بھجوا دیئے

لاہور: (ایم این پی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے گورنر پنجاب کو نگران وزیر اعلیٰ کیلئے تین نام بھجوا دیئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے گورنر پنجاب کو حکومتی اتحاد کی جانب سے نگران وزیر اعلیٰ کیلئے مزید پڑھیں

ہم آئی ایم ایف کے معاملات میں جکڑے ہوئے ہیں : وزیراعظم

لاہور (ایم این پی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک اگرصحیح سمت میں ہوتاتوہمیں قرضوں کی ضرورت نہ پڑتی ، ہم آئی ایم ایف کے معاملات میں جکڑے ہوئے ہیں۔ لاہور میں پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز پروبیشنری آفیسرزکی پاسنگ آؤٹ مزید پڑھیں

سندھ حکومت بھی کراچی میں بلدیاتی الیکشن کرانے کیلئے تیار ہو گئی

کراچی(ایم این پی) الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق سندھ حکومت بھی کراچی میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے تیار ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کے 2 اہم وزراء کا کراچی میں کل بلدیاتی انتخابات ہونے کی تصدیق کرتے مزید پڑھیں