جنرل باجوہ کس حیثیت سے ریکارڈنگ کرتے تھے؟ عمران کا تحقیقات کیلئے صدرکو خط

اسلام آباد (ایم این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کے خلاف تحقیقات کے لئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھ دیا۔ عمران خان کی جانب سے مزید پڑھیں

حفاظتی ضمانت کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ کا عمران خان کو پیش ہونے کا حکم

لاہور(ایم این پی) سابق وزیراعظم عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش ہونے حکم دیتے ہوئے سماعت 2 بجے تک ملتوی کر دی۔ جسٹس طارق سلیم شیخ حفاظتی ضمانت کی مزید پڑھیں

زرداری پر قتل کی سازش کا الزام: شیخ رشید کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد(ایم این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی جس میں سابق وزیر کے وکیل مزید پڑھیں

منی بجٹ: سیلز ٹیکس 18فیصد، پرتعیش اشیاء پر 25 فیصد جی ایس ٹی لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(ایم این پی) بین الااقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر عملدرآمد کے لیے 170 ارب روپےکا منی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش ہوگا جس کے باعث مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا خدشہ ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

جنرل باجوہ سپر کنگ تھے تو کیا آپ ان کے ملازم تھے؟ مریم نواز کا عمران خان سے سوال

لاہور(ایم این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان نے جھوٹ کا نام بیانیہ رکھا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کے پاس کوئی معاشی پلان نہیں تھا، جنرل باجوہ سپر کنگ مزید پڑھیں

نئے نیب قانون میں کچھ کوتاہیاں ہیں جسے ہم دیکھ رہے ہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد(ایم این پی) چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ نئے نیب قانون میں کچھ کوتاہیاں ہیں جسے ہم دیکھ رہے ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں

اٹارنی جنرل نےسوشل میڈیا پر چیف جسٹس سے منسوب ریمارکس کوغلط قرار دیدیا

اسلام آباد(ایم این پی) اٹارنی جنرل نے سوشل میڈیا پر چیف جسٹس پاکستان سے منسوب ریمارکس کو غلط قرار دے دیا۔ اٹارنی جنرل نے چیف جسٹس کے ریمارکس سے متعلق وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان مزید پڑھیں

آڈیو لیک کا معاملہ: سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد(ایم این پی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ شوکت ترین کے خلاف مقدمہ پیکا ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے، ان مزید پڑھیں

پنجاب میں فلور ملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال، آٹے کی سپلائی بلاتعطل جاری

لاہور(ایم این پی) پنجاب میں فلور ملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال جاری ہے، صوبے کی 1100 ملوں نے سرکاری گندم کا کوٹہ اٹھانے سے انکار کر دیا ہے، لاہور سمیت کئی شہروں میں آٹے کی قلت کا خدشہ ہے، جبکہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ممبران قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل

لاہور(ایم این پی) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممبران قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل کردیا۔ جسٹس شاہد کریم نے پاکستان تحریک انصاف کے 43 سابق ممبران قومی اسمبلی کی درخواست پر مزید پڑھیں