روپے کی تاریخی بے قدری، ڈالر نے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

کراچی (ایم این پی) ڈالر روپے کو روندتے ہوئے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا، امریکی کرنسی کی قیمت میں آج پھر کاروبار کے آغاز پر بڑا اضافہ ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز امریکی کرنسی مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا انجینئر ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کا دورہ

اسلام آباد(ایم این پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے انجینئرز ہیڈ کواٹرز ڈویژن راولپنڈی کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ فیصلہ، عمران خان کا جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) کے چئیرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ ٹوئٹر پربیان میں پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان نے کہا کہ کے پی اور پنجاب میں الیکشن مزید پڑھیں

پنجاب، کے پی الیکشن ازخود نوٹس: سپریم کورٹ کا 90 روز میں انتخابات کرانےکا حکم

اسلام آباد(ایم این پی) پنجاب، خیبرپختونخوا (کے پی) الیکشن ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے دونوں صوبوں میں انتخابات 90 دنوں میں کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نےگزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔ مزید پڑھیں

زرمبادلہ کے ذخائر گرنے کے بعد موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ مزید کم کر دی

کراچی(ایم این پی) موڈیز نے پاکستان کی معاشی ریٹنگ کم کر کے سی اے اے ون سے سی اے اے تھری کر دی ہے۔ موڈیز کی جانب سے عالمی ادائیگیوں کے چیلنجز اور ڈیفالٹ رسک کو دیکھتے ہوئے پاکستان کی مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی عدالت اور بینکنگ کورٹ سے عمران خان کی ضمانتیں منظور

اسلام آباد(ایم این پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج و کار سرکار میں مداخلت اور ممنوعہ فنڈنگ کیس میں سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی عبوری ضمانتیں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، دو جوان شہید

راولپنڈی(ایم این پی) آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے، کارروائی میں دو دہشتگرد مارے مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری، 7 مارچ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

گوجرانوالہ(ایم این پی) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے گجرات کے تھانہ انڈسٹریل میں رانا ثناء اللہ کے خلاف درج ایک مقدمے میں وفاقی وزیر مزید پڑھیں

پنجاب،کے پی انتخابات ازخودنوٹس:پی ڈی ایم کا2ججز پراعتراض،فل کورٹ بنانیکی استدعا

اسلام آباد(ایم این پی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پنجاب اور کے پی کے انتخابات پر ازخود نوٹس کیس میں 9 رکنی لارجر بینچ میں شامل جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر نقوی پر اعتراض اٹھاتے ہوئے انہیں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا پاکستان سے مانیٹری پالیسی سخت کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (ایم این پی) عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے مانیٹری پالیسی میں سختی کرنے پر اصرار کیا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان گزشتہ روز ورچوئل میٹنگ ہوئی جس میں پاکستان کی جانب مزید پڑھیں