توشہ خانہ کیس، اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کر دیئے

اسلام آباد(ایم این پی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دیئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں عمران خان کے وارنٹ مزید پڑھیں

توشہ خانہ فوجداری کیس: قانونی تقاضے پورے کر کے کیس چلایا جائے گا،عدالت

اسلام آباد(ایم این پی) اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن میں توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت عمران خان کی عدم پیشی کی وجہ سے دوپہر 2 بجے تک ملتوی کردی گئی ہے۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال مزید پڑھیں

عمران خان کو مکمل طور پر صادق و امین قرار نہیں دیا تھا: جسٹس(ر) ثاقب نثار

اسلام آباد(ایم این پی) سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے کہا ہے کہ عمران خان کو مکمل اور تمام معاملات پر صادق و امین قرار نہیں دیا تھا۔ جسٹس (ر) ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ آج کل عدالتی مزید پڑھیں

کوئٹہ : بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکہ ، 9 پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ(ایم این پی) بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقہ کنبڑی پل کے مقام پر بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 9 پولیس اہلکار شہید ہوگئے ۔ پولیس اہلکار سبی میلے میں ڈیوٹی دینے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا پیر یا منگل کو انتخابی شیڈول جاری کرنے کا امکان

اسلام آباد (ایم این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں عام انتخابات کی تیاریاں تیز کر دیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول کی تیاری شروع کر دی ہے، الیکشن کمیشن کا مزید پڑھیں

صدر عارف علوی کا پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات 30 اپریل کو کرانے کا اعلان

اسلام آباد (ایم این پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات 30 اپریل بروز اتوار کو کرانے کا اعلان کر دیا۔ صدر مملکت نے تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن کی جانب سے تجویز کردہ تاریخوں مزید پڑھیں

پنجاب : الیکشن کمیشن 30اپریل سے 7مئی کے درمیان انتخابات کرانے پر تیار

لاہور : (ایم این پن) الیکشن کمیشن نے پنجاب میں عام انتخابات کے لئے30اپریل اور 7مئی کی تاریخیں تجویز کردیں ۔ الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس سکندر سلطان راجہ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں ہوا ، الیکشن کمیشن کی مزید پڑھیں