قیامت تک دشمن پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا،وزیراعظم

پشاور(ایم این پی)وزیراعظم کا کہنا ہے کہ قیامت تک دشمن پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا،9 مئی کے واقعات میں ملوث شرپسند عناصر کو قانون کے مطابق ضرور سزا ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا جائزہ لیا جا رہا ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (ایم این پی) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا جائزہ لیا جا رہا ہے،تحریک انصاف پر پابندی کی بات ہوئی تو پارلیمنٹ سے رائے لی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع مزید پڑھیں

سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری

اسلام آباد(ایم این پی) نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 1روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی ابتدائی منظوری دے دی۔ بجلی کی قیمتوں میں سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کا درخواست پر سماعت مکمل ہوگئی۔ صارفین سے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں چوکی پر خودکش حملہ، 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید

پشاور(ایم این پی) شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ کی تحصیل دتہ خیل لیاقت چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں تین سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شہداء میں 2 سیکیورٹی اہلکار، ایک پولیس اہلکار اور مزید پڑھیں

لوگ پارٹی چھوڑ نہیں رہے، پستول رکھ کر چھڑائی جا رہی ہے، وقت بدلے گا

اسلام آباد (ایم این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آج عدالتوں میں پیشی کے لیے اسلام آباد پہنچے ہیں۔انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج جواد عباس صاحب نے عمران خان کی عبوری ضمانتوں میں 8 جون تک توسیع مزید پڑھیں

چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی ملاقات

اسلام آباد (ایم این پی)سپریم کورٹ میں ایک اور بڑی ملاقات ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز نے ملاقات کی،ملاقات میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں

جناح ہاؤس حملے سے پاکستان کی بدنامی ہوئی، مذمت کرتا ہوں، عمران خان

لاہور(ایم این پی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ جناح ہاؤس حملے سے ملک کی بدنامی ہوئی،مذمت کرتا ہوں، ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے مزید پڑھیں

شہباز شریف، ایرانی صدر نے پشین میں بارڈر مارکیٹ اور بجلی ترسیلی لائن کا افتتاح کردیا

پشین(ایم این پی) وزیرِاعظم محمد شہباز پاکستان ایران سرحد (شریف مند-پشین بارڈر) کے دورے کیلئے ردیگ(تحصیل مند) پہنچ گئے۔ شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے دونوں ممالک کے مابین تجارت کے فروغ کیلئے بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کردیا۔ مزید پڑھیں