پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب ہو گئے

کراچی(ایم این پی) پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کے لیے انتخابی عمل مکمل ہو گیا۔انتخاب کا عمل صبح 11 بجے شروع ہوا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ مزید پڑھیں

سمندری طوفان مزید قریب، جمعرات تک کیٹی بندر اور بھارتی گجرات سے ٹکرانے کا امکان

کراچی: سمندری طوفان بائپر جوائے مزید قریب آتا جا رہا ہے، جس کا جمعرات 15 جون تک کیٹی بندر (ٹھٹھہ) اور بھارتی گجرات سے ٹکرانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان بائپر مزید پڑھیں

نیب کو مکمل طور پر غیر سیاسی بنا کر دم لیں گے،چیئرمین نیب

لاہور (ایم این پی)چیئرمین نیب کا کہنا ہے کہ ماضی میں نیب کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا گیا،نیب کی ساکھ بحال کرنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد بٹ نے مزید پڑھیں

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کے قیام کا اعلان کردیا

لاہور(ایم این پی) سیاسی رہنما جہانگیر ترین اور علیم خان نے نئی پارٹی کے قیام کے حوالے سے پی ٹی آئی کے 100 سے زائد سابق اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے ساتھ پریس کانفرنس شروع کردی ہے۔ پریس کانفرنس مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ؛ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، الاؤنسز اور پنشن میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(ایم این پی) وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2023-24 کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ایڈہاک الاؤنس کی مد میں 30 فیصد تک جب کہ پنشن میں20 فیصد سمیت میڈیکل اور کنوینس الاؤنسز مزید پڑھیں

عدالتی دروازے پر احتجاج انصاف میں رکاوٹ ڈالنے کے مترادف ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(ایم این پی) چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دیے ہیں کہ عدالتی دروازے پر احتجاج انصاف کی فراہمی میں رکاوٹ ڈالنے کے مترادف ہے۔ پنجاب میں انتخابات کے عدالتی حکم پر الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر مزید پڑھیں