پنجاب اور اسلام آباد پولیس بہتر تفتیش میں دیگر صوبوں سے پیچھے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد(ایم این پی) چیف جسٹس آف پاکستان نے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ پنجاب اور اسلام آباد پولیس بہتر تفتیش میں دیگر صوبوں سے پیچھے ہے۔ سپریم کورٹ میں پولیس آرڈر 2002ء کی منسوخی مزید پڑھیں

شہر یار آفریدی، شاندانہ گلزار کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا آرڈر معطل

اسلام آباد (ایم این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہر یار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا آرڈر معطل کرتے ہوئے دونوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے شہریار آفریدی کو مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے حلف اٹھالیا

اسلام آباد(ایم این پی) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر مملکت عارف علوی نے اسلام آباد میں انوار الحق کاکڑ سے نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف بھی ایوان صدر مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم مقرر، صدر مملکت نے سمری منظور کرلی

اسلام آباد(ایم این پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے سمری پر دستخط کیے جانے کے بعد انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم بن گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(ایم این پی) بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنائے جانے کی تصدیق کی ہے۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

30 سال سے میں اسٹیبلشمنٹ کی آنکھوں کا تارا ہوں: وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(ایم این پی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 30 سال سے میں اسٹیبلشمنٹ کی آنکھوں کا تارا ہوں، مجھے اس بات پر فخر ہے کہ میرے ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات اچھے رہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام مزید پڑھیں

جلیل عباس جیلانی نگراں وزیراعظم کے مضبوط امیدوار بن گئے

اسلام آباد(ایم این پی) سابق سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی وزیراعظم کے لیے مضبوط امیدوار بن گئے۔ ذرائع کے مطابق جلیل عباس جیلانی کے بارے میں قیاس آرائیاں ہیں کہ ان کا نام نگراں وزیراعظم کے لیے منظور کیے جانے مزید پڑھیں