شہباز شریف اور مریم نواز ہنگامی دورے پر لندن روانہ

لاہور(ایم این پی) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور سینیئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز لندن کے لیے روانہ ہوں گئیں۔ مسلم لیگ ن کے پارٹی ذرائع کے مطابق شہباز شریف ہنگامی بنیادوں پر لندن روانہ مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت الیکشن سے سنبھل سکتی ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد(ایم این پی) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے کہا ہے کہ رواں مالی سال الیکشن کے انعقاد سے پاکستان کی معیشت سنبھل سکتی ہے۔ پاکستان کی معیشت پر اپنی رپورٹ میں ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا کہ مزید پڑھیں

صدر مملکت نے 6 نومبر کو عام انتخابات کی تجویز دے دی

اسلام آباد(ایم این پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن کمیشن کو 6 نومبر کو عام انتخابات کرانے کی تجویز دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کرنے کا کہہ دیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مزید پڑھیں

افغانستان میں موجود امریکی اسلحہ کچے کے ڈاکوؤں کے پاس پہنچ چکا، بلاول

سکھر(ایم این پی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود امریکی اسلحہ سندھ کے کچے کے ڈاکوؤں کے پاس پہنچ چکا، اب اندازہ ہوتا ہے کہ عمران خان کی مزید پڑھیں

پاکستانی صحافی کیساتھ غیرازدواجی تعلقات پر امریکی سفیر کیخلاف تحقیقات

واشنگٹن: پاکستان میں تعیناتی کے دوران خاتون صحافی کے ساتھ غیر ازدواجی تعلقات اور دبئی کے امیر کا دیا گیا مہنگا تحفہ حکومت کے بجائے اپنی ساس کو دینے پر امریکی سفیر رچرڈ اولسن کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا مزید پڑھیں

صدر مملکت کی جانب سے کسی بھی وقت الیکشن کی تاریخ دیئے جانے کا امکان

اسلام آباد (ایم این پی) ذرائع کے مطابق صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کسی بھی وقت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرسکتے ہیں۔ ذرائع نے مزید بتایا صدرمملکت کی وزیرقانون سے ملاقات میں الیکشن تاریخ کے اعلان پر بات ہوئی ہے، مزید پڑھیں

آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا: چیف جسٹس عمر عطاء بندیال

اسلام آباد(ایم این پی) چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ فروری 2023ء میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے، آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا۔ نئے عدالتی سال کی تقریب مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی کا سنٹرل جیل لاہور کا دورہ

لاہور(ایم این پی)وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی نے سنٹرل جیل لاہور کا دورہ کیا ہے اور یوٹیلٹی سٹور کی محکمہ جیل میں قائم کردہ پہلی برانچ کا افتتاح کرکے محکمہ جیل کی تاریخ میں ایک نئے باب کا مزید پڑھیں

بجلی کی بچت کیلئے ملک بھر میں تجارتی مراکز مغرب میں بند کرانے پر غور

اسلام آباد(ایم این پی) ملک بھر میں تجارتی مراکز ایک بار پھر جلدی بند کرنے کی منصوبہ بندی تیار کرلی گئی ، دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ کاروبار جلدی بند کرنے کیلئے مزید پڑھیں