امریکی پابندیاں بلاجواز، ایٹمی پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے: وزیراعظم

اسلام آباد(ایم این پی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں بلاجواز ہیں، پاکستان کے جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا مزید پڑھیں

امریکی پابندیوں سے پاکستان کے دفاعی فیصلوں پر کوئی فرق نہیں پڑیگا: ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد(ایم این پی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں سے پاکستان کے دفاع اور دفاعی فیصلوں پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا امریکا کو اپنے دوٹوک پیغام میں کہنا مزید پڑھیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول جاری کر دیا

لاہور (ایم این پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول جاری کر دیا۔ چیمپئنز ٹرافی کے میچز کا انعقاد پارٹنر شپ فارمولہ کے تحت پاکستان اور دبئی میں ہوگا، چیمپئنز ٹرافی کا آغاز 19 فروری سے ہوگا مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 4411 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 4411 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 13 ہزار 924 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ ٹریڈنگ کے مزید پڑھیں

حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات کا پہلا دور ختم، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ختم ہوگیا، دونوں مذاکراتی کمیٹیوں نے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے، مذاکراتی کمیٹی کا آئندہ اجلاس 2 جنوری کو ہوگا۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی ایپکس کمیٹی کا کرم میں تمام بنکرز اور بھاری اسلحہ ختم کرنے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا کی ایپکس کمیٹی نے کرم میں قیام امن کے لیے تمام بنکرز اور بھاری اسلحہ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ضلع کرم کی صورتحال پر خیبرپختونخوا ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس 4 ہزار سے زائد پوائنٹس تک گر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران شدید مندی دیکھنے میں آئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا، 4000 سے زائد پوائنٹس کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ مزید پڑھیں

وزیراعظم سے سعودی عرب کی شوریٰ کونسل کے چیئرمین کی وفد کے ہمراہ ملاقات

اسلام آباد (ایم این پی) وزیر اعظم شہباز شریف سے سعودی عرب کی شوریٰ کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ محمد ابراہیم الشیخ اور ان کے وفد نے ملاقات کی۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم شہباز مزید پڑھیں

ملک میں سرمایہ کاری کو بڑھانا حکومت کی ترجیح ہے: شہباز شریف

اسلام آباد(ایم این پٔی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں سرمایہ کاری کو بڑھانا حکومت کی ترجیح ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ موقع ہے مزید پڑھیں

سارہ شریف قتل کیس میں والد اور سوتیلی ماں کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

لندن (ایم این پی) سارہ شریف قتل کیس میں والد عرفان شریف اور والدہ بینش بتول کو عمرقید کی سزائیں سنا دی گئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سارہ شریف قتل کیس میں اولڈ بیلی کراؤن کورٹ نے والد مزید پڑھیں