رونے دھونے سے کچھ نہیں ہوگا‘ ریاست بچ گئی سیاست بھی بچ جائے گی، شہبازشریف

کوئٹہ(ایم این پی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ جن کو عوام منتخب کریں گے قوم ان کو قبول کرے گی، رونے دھونے سے کچھ نہیں ہوگا، ایک دوسرے پر الزامات کے بجائے آگے بڑھنا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا خصوصی عدالت کو سائفر کیس کی سماعت روکنے کا حکم

اسلام آباد(ایم این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالت کو سائفر کیس کی سماعت روکنے کا حکم دے دیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اوپن کورٹ سماعت اور جج آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت مزید پڑھیں

عوام نے 5 سال سلیکٹڈ راج بھگتا، اب قبول نہیں کریں گے: بلاول بھٹو زرداری

مٹھی (ایم این پی) سابق وزیر خارجہ و چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کچھ لوگ اپنے کمروں میں بیٹھ کر منصوبے بنا رہے اور الیکشن رزلٹ ڈکلیئرکرا رہے ہیں، ان لوگوں کوعوام 8 فروری کو جواب مزید پڑھیں

دہشتگردوں کو کیوں چھوڑا گیا؟ 20 سال کے حقائق سامنے آنے چاہئیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد(ایم این پی) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی و سینیٹ کو اعتماد میں لیے بغیر دہشت گردوں کو چھوڑا گیا، کس نے کہا جیلوں میں قید دہشت گردوں کو چھوڑا جائے مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخی بلندی پر پہنچ گیا

کراچی(ایم این پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج تاریخی بلندی پر پہنچ گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 788 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 56 ہزار 180 پر پہنچ گیا۔10نومبر کو بتایا گیا تھا کہ قرض پروگرام کے پہلے جائزے میں مزید پڑھیں

لاہور میں بارش سے اسموگ میں کمی، لاک ڈاؤن بدستور نافذ

لاہور(ایم این پی)لاہور میں علی الصبح ہونے والی بارش سے اسموگ میں کمی آگئی جبکہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ شہر میں بارش کے بعد درجہ حرارت تقریبا 15 ڈگری کم ہوگیا اور اسموگ اوسطاً 350 تک مزید پڑھیں

پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں، نگران وزیراعظم

تاشقند (ایم این پی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں، پاکستان نے سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے خصوصی کونسل قائم کر رکھی ہے، خطے میں مزید پڑھیں

سموگ سے متاثرہ شہروں میں ہوٹلز اور سینما 3 دن، مارکیٹیں ہفتے کے روز بند کرنے کا اعلان

لاہور(ایم این پی) پنجاب میں بڑھتی ہوئی اسموگ کے پیشِ نظر پنجاب کی نگران کابینہ کا اجلاس ہوا۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسموگ سے متعلق ہماری آج طویل میٹنگ ہوئی۔اس وقت لاہور دنیا مزید پڑھیں