وزارت دفاع نے فوجی عدالتوں میں سویلنز کا ٹرائل روکنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

اسلام آباد(ایم این پی) وزارت دفاع نے فوجی عدالتوں میں سویلنز کا ٹرائل روکنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا۔درخواست میں آرمی تنصیبات پر حملوں کے ملزمان کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں نہ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا مزید پڑھیں

حکومت کا آئی ایم ایف کی شرط پر گیس کی قیمتیں پھر بڑھانے کا فیصلہ

کراچی(ایم این پی) حکومت نے جنوری 2024 سے گیس کی قیمتیں پھر بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کو توانائی شعبے کے ٹیرف پر نظرثانی مزید پڑھیں

نواز شریف ، شہباز شریف ، مریم نواز ، اسحاق ڈار کا تاریخی دورہ لاہور چیمبر

لاہور(ایم این پی) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے لاہور چیمبر کے تاریخی دورہ کے موقع پرکہا ہے کہ تاجر معیشت کے اہم سٹیک ہولڈرز ہیں۔ تمام پالیسیاں ان کی مشاورت سے بننی چاہئیں۔ سابق وزیراعظم محمد شہباز شریف مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، ہنڈرڈ انڈیکس 57 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی(ایم این پی) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، ہنڈرڈ انڈیکس نے 57 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر لی۔ ملک میں ڈالر کی قیمت میں کمی آنے کے ساتھ ہی کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مزید پڑھیں

نئی حج پالیسی کا اعلان‘ حکومت نے حج پیکج میں ایک لاکھ روپے کی کمی کردی

اسلام آباد (ایم این پی) نگران وفاقی حکومت نے حج پالیسی 2024ء کا اعلان کرتے ہوئے حج پیکج میں ایک لاکھ روپے کی کمی کردی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے حج پالیسی 2024 کے مزید پڑھیں

ہیلتھ ایمرجنسی نافذ: ہفتے کو 8 اضلاع میں تعلیمی ادارے، دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

لاہور (ایم این پی) سموگ کی صورتحال کے پیش نظر پنجاب حکومت نے ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے ہفتے کو پنجاب کے 8 اضلاع میں تعلیمی ادارے، دفاتر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سموگ کی صورتحال سے متعلق نگران مزید پڑھیں

سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کی ضمانت مسترد کر دی گئی

اسلام آباد (ایم این پی) اسلام آباد ہا ئیکورٹ نے سائفر کیس میں پی ٹی آئی کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ سنا دیا۔سائفر کیس میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ضمانت مزید پڑھیں

رونے دھونے سے کچھ نہیں ہوگا‘ ریاست بچ گئی سیاست بھی بچ جائے گی، شہبازشریف

کوئٹہ(ایم این پی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ جن کو عوام منتخب کریں گے قوم ان کو قبول کرے گی، رونے دھونے سے کچھ نہیں ہوگا، ایک دوسرے پر الزامات کے بجائے آگے بڑھنا مزید پڑھیں